اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، فیصل جاوید اور اسد عمر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کی بریت کی درخواست منظور کی اور عدالت نے …
Read More »Tag Archives: Aware International
نئی قومی اسمبلی میں متوقع اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟
نئی قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کا اپوزیشن لیڈر کون ہو گا؟پی ٹی آئی میں اس حوالے سے یکسوئی نظر نہیں آئی، ممتاز پارلیمنٹیرین عمر ایوب خان وزیر اعظم کے عہدے کے امید وار ہیں اور سنی اتحاد کونسل کے پاس قومی اسمبلی کے ایوان میں اس وقت 81 …
Read More »نگران وفاقی کابینہ نے جاتےجاتے بجلی و گیس کی قیمتوں سےمتعلق اہم فیصلہ کردیا
نگران وفاقی کابینہ نے جاتےجاتے بجلی و گیس کی قیمتوں سےمتعلق اہم فیصلہ کردیا۔کابینہ نے بجلی اور گیس ٹیرف کے نوٹیفکیشنز میں حکومتی کردار ختم کرنے کیلئے نیپرا اور اوگرا قوانین میں ترامیم کرنے کیلئے منظوری دیدی۔ان ترامیم کے ذریعے حکومتی مداخلت کے بغیر اوگرا اور نیپرا بجلی و گیس …
Read More »سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے: امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہےکہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع …
Read More »وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صبح سویرے وزیرِاعلیٰ ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج صبح 7 بج کر 45 منٹ پر کراچی میں وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے۔ترجمان کے مطابق اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پولیس …
Read More »احتساب، شفافیت، کوالٹی ورک اور ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ مالیاتی امور میں شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، احتساب، شفافیت، کوالٹی ورک اور ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں صوبے کے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اجلاس …
Read More »لاہور واقعہ: خاتون نے اپنی مرضی سے بیان دیا، اے ایس پی شہر بانو
لاہور پولیس کی اے ایس پی شہربانو نقوی نے کہا ہےکہ گزشتہ روز پیش آنے والے واقعہ میں متاثرہ خاتون نے اپنی مرضی سے بیان دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اے ایس پی شہر بانو نقوی نے کہا کہ اچھرہ میں موقع پر دو ایس ایچ اوز موجود تھے، خاتون جس جگہ …
Read More »خیبر پختونخوا: اسکول اوقات کے دوران کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے اسکول کے اوقات کار کے دوران کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو مراسلہ بھیج دیا جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ تمام اسکول سربراہان کو ہدایات جاری کی جائیں کہ …
Read More »سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے …
Read More »190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved