Tag Archives: Aware International

دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جائے گا

دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جائے گا، اس سلسلے میں پاکستان میں بھی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔خواتین کھیتوں، کھلیانوں سے لے کر جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کا دن …

Read More »

کینیڈا میں فائرنگ میں سری لنکن فیملی کے 6 افراد قتل

کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں سری لنکن فیملی کے 4 کمسن بچوں سمیت 6 افراد کو قتل کردیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل اوٹاوا میں قتل ہونے والے تمام افراد کچھ ہی عرصہ پہلے کینیڈا منتقل ہوئے تھے، انہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔مارے گئے افراد میں 35 برس کی ماں اور چار بچے …

Read More »

پنجاب اسمبلی اور خیبرپختونخوا کابینہ کا پہلا اجلاس طلب

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آٹھ مارچ کو سہ پہر تین بجے طلب کر لیا گیا۔ گورنرپنجاب بلیغ الرحمن نے حکومت پنجاب کی سمری پر اجلاس بلایا ہے۔پنجاب اسمبلی کے طلب کردہ اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب نئے ارکان حلف اٹھائیں گے۔نو مارچ کو صدارتی انتخاب میں ان ارکان کاووٹ …

Read More »

ثانیہ مرزا نے اپنی بُری عادت کا انکشاف کر دیا

معروف بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے ذو معنی پوسٹ میں خطرناک عادت سے متعلق ایک انکشاف کیا ہے۔انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا کی جانب سے ایک اسٹوری اپلوڈ کی گئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ’میری ایک بُری عادت ہے، میں یہ فرض کر لیتی ہوں …

Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کو محکمے مل گئے

خیبر پختونخوا کابینہ کو وزراتیں مل گئیں چار معاونین خصوصی کوبھی محکمے حوالے کیے گئے۔ارشد ایوب کو وزرات بلدیات کی قلمدان سونپ دیا گیا۔ شکیل احمد کو موصلات کی وزارت کا قلم دان تفویذ کیا گیا ہے۔فضل حکیم کلائمنٹ چینج، جنگلات ماحول کے وزیر ہونگے۔ مینا خان آفریدی کو محکمہ …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی پر رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ کے سینیئر افسر کو سب جیل بنی گالہ کا دورہ کرنے حکم دیتے ہوئے بشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے درخواست …

Read More »

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟

سعودی سربراہ فلکیاتی علوم شرف السفیانی نےکہا ہےکہ فلکی حساب سے یکم رمضان پیر 11 مارچ کو ہوگا۔سعودی سربراہ فلکیاتی علوم کے مطابق 10 مارچ 29 شعبان کو سعودی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے رمضان کے ہلال کی پیدائش ہوگی۔شرف السفیانی کا کہنا ہےکہ رمضان کے ہلال کی گواہی …

Read More »

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دے دیا

سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دےدیا۔سپریم جوڈیشل کونسل نےمظاہر نقوی کو برطرف کرنےکی سفارش کر تے ہوئے اپنی رائے منظوری کے لیے صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کوڈ آف کنڈکٹ کی شق نمبر …

Read More »

صدارتی انتخاب: خیبرپختونخوا اسمبلی میں 28 ممبران ووٹ نہیں ڈال سکیں گے

خیبر پختونخوا اسمبلی میں 28 ممبران صدارتی انتخاب میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔اسمبلی سیکریٹ پشاور کے مطابق حلف نہ اٹھانے والی21 خواتین، 3 اقلیتی رکن اور حکم امتناع کے باعث 4 اسمبلی ممبران بھی ووٹ نہیں دے سکیں گے۔اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ نےخواتین، اقلیتی ارکان …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں آپریشنز: دو دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں 2 مقامات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر میں پہلے آپریشن میں شمروز عرف شانے مارا گیا، جبکہ ڈی آئی خان میں آپریشن کے دوران دہشتگرد منصور ہلاک ہوا۔ ہلاک دہشت گردوں سے …

Read More »