Tag Archives: Aware International

آرمی چیف کا آواران کا دورہ، شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آواران (بلوچستان) کا دورہ کیا، اس موقع پر آرمی چیف کو سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔آرمی چیف کو بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے کاوشوں اور صوبے میں زراعت …

Read More »

جسٹس ملک شہزاد احمد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔گورنر پنجاب نے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان سے حلف لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔تقریب میں سینئر وکلاء اور دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔حلف اٹھانے کے بعد چیف …

Read More »

سوئیڈن نے نیٹو میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی، رکن ممالک کی تعداد 32 ہوگئی

اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائیزیشن (نیٹو) میں الحاق سے متعلق حتمی کارروائی کے بعد سوئیڈن باضابطہ طور پر نیٹو کا 32 واں رکن ملک بن گیا ہے۔یوکرین پر روسی حملے کے بعد سوئیڈن کی درخواست پر دو سال بعد امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سوئیڈن کی نیٹو میں باضابطہ شمولیت سے متعلق تقریب …

Read More »

پرچون فروشوں کو کب ٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا، آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے ٹائم فریم مانگ لیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے 30 لاکھ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے پرچون فروشوں کی اسکیم کے نفاذ کے لیے درست ٹائم فریم کا تعین کرنے کے لیے استفسار کیا ہے۔ایف بی آر نے آئی ایم …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کے 5 نومنتخب اراکین آج حلف اٹھائیں گے

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں 5 نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔رپورٹس کے مطابق سردار صالح بھوتانی، صادق سنجرانی، میر ظفر زہری حلف اٹھانے والوں میں شامل ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق محمد خان لہڑی اور نور محمد دومڑ بھی اسمبلی اجلاس میں حلف اٹھائیں گے۔اجلاس میں شہید …

Read More »

دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جائے گا

دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جائے گا، اس سلسلے میں پاکستان میں بھی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔خواتین کھیتوں، کھلیانوں سے لے کر جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کا دن …

Read More »

کینیڈا میں فائرنگ میں سری لنکن فیملی کے 6 افراد قتل

کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں سری لنکن فیملی کے 4 کمسن بچوں سمیت 6 افراد کو قتل کردیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل اوٹاوا میں قتل ہونے والے تمام افراد کچھ ہی عرصہ پہلے کینیڈا منتقل ہوئے تھے، انہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔مارے گئے افراد میں 35 برس کی ماں اور چار بچے …

Read More »

پنجاب اسمبلی اور خیبرپختونخوا کابینہ کا پہلا اجلاس طلب

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آٹھ مارچ کو سہ پہر تین بجے طلب کر لیا گیا۔ گورنرپنجاب بلیغ الرحمن نے حکومت پنجاب کی سمری پر اجلاس بلایا ہے۔پنجاب اسمبلی کے طلب کردہ اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب نئے ارکان حلف اٹھائیں گے۔نو مارچ کو صدارتی انتخاب میں ان ارکان کاووٹ …

Read More »

ثانیہ مرزا نے اپنی بُری عادت کا انکشاف کر دیا

معروف بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے ذو معنی پوسٹ میں خطرناک عادت سے متعلق ایک انکشاف کیا ہے۔انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا کی جانب سے ایک اسٹوری اپلوڈ کی گئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ’میری ایک بُری عادت ہے، میں یہ فرض کر لیتی ہوں …

Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کو محکمے مل گئے

خیبر پختونخوا کابینہ کو وزراتیں مل گئیں چار معاونین خصوصی کوبھی محکمے حوالے کیے گئے۔ارشد ایوب کو وزرات بلدیات کی قلمدان سونپ دیا گیا۔ شکیل احمد کو موصلات کی وزارت کا قلم دان تفویذ کیا گیا ہے۔فضل حکیم کلائمنٹ چینج، جنگلات ماحول کے وزیر ہونگے۔ مینا خان آفریدی کو محکمہ …

Read More »