امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران میں اہداف پر میزائل حملے کئے گئے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی جانب سے ایران کے شہر اصفہان پر میزائل حملہ کیا گیا ہے، دھماکے کی نوعیت کا تاحال تعین نہیں کیا …
Read More »Tag Archives: Aware International
میٹرک بورڈ کراچی : نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا، امتحانات 7 مئی سے شروع ہوں گے۔ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ7 مئی 2024 سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے سالانہ …
Read More »حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کے موقع جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، حافظ نعیم الرحمان سابق امیر سراج الحق سے گلے مل کر رو پڑے۔ جماعت اسلامی کے دیگربزرگ رہنماؤں نے بھی نومنتخب امیر جماعت اسلامی کو استقامت کی …
Read More »پنجاب کے 10اضلاع میں دفعہ 144 نافذ
محکمہ داخلہ پنجاب نے 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔لاہور، قصور، چکوال،گجرات، بھکر، وزیرآباد، نارووال، شیخوپورہ، رحیم یارخان اور ڈیرہ …
Read More »پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری میچ کے دوران تیز بارش کے باعث میچ روک دیا گیا، جبکہ پچ کو بھی ڈھانپ لیا گیا ہے۔روالپنڈی کے پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جاری تھا، کہ اسی دوران بارش شروع ہو گئی ہے۔جبکہ …
Read More »تھانے میں ملزم کی ہلاکت، قتل کامرکزی ملزم ایس پی کلفٹن قرار
کراچی میں درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت پرتحقیقاتی کمیٹی نےایڈیشنل آئی جی کراچی کورپورٹ جمع کرادی۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ میں ایس پی کلفٹن نیرالحق براہِ راست قتل کامرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ۔کراچی میں درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت پرتشکیل دی …
Read More »پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز تعینات ، نوٹی فکیشن جاری
وزارت قانون و انصاف نے پشاورہائیکورٹ کےمزید 3 ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔پشاور ہائیکورٹ کے لیے نوٹی فکیشین میں جسٹس فضل سبحان اور جسٹس شاہدخان ایڈیشنل ججز تعینات کیا گیا ہے۔جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال ایڈیشنل ججز کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔ تینوں ججزکی تعیناتی …
Read More »پ صدر زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب، پی ٹی آئی کا شدید شور شرابہ، ہلڑبازی
پی ٹی آئی رہنماؤں نے صدر پاکستان آصف علی ذرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شدید تنقید کی ہے۔تحریک انصاف کے رہنماؤں نے صدرکے خطاب کے بعد پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا کہ آج یہاں …
Read More »ایران میزائل حملے میں اسرائیل کے ایٹمی پلانٹ کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا: اسرائیلی اخبار
اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ ایران ہفتے کی شب کیےگئے میزائل اور ڈرون حملے میں اسرائیل کے دیمونہ جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔اسرائیلی اخبار کا کہنا ہےکہ اسرائیلی فوج کےفضائی دفاعی نظام نے ایران کے 99 فیصد نہیں 84 فیصد ہتھیاروں کو روکا۔اخبار …
Read More »پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا آغاز آج، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا آج سے آغاز ہو رہا ہے، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق گزشتہ روز سیریز کی چمچاتی ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ایشیا کپ کے بعد ملک میں پہلی انٹرنیشنل سیریز آج سے شروع ہو رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved