Tag Archives: Aware International

عمرہ ویزا پر کام ڈھونڈنے والوں کو سعودی عرب کی وارننگ

سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ عمرہ ویزا پر آنے والے ملازمت تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں۔ سعودی حکام نے عمرہ ویزا پر آنے والوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ویزے کی میعاد ختم ہونے سے پہلے ہی اپنے ملک واپس چلے جایا کریں۔ایک بیان میں سعودی …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان

انٹر بینک میں لین دین کے دوران پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ملک کی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کے دوران صبح کے وقت ڈالر کا پلڑا بھاری رہا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت …

Read More »

ایران، اسرائیل کشیدگی: یو این سیکرٹری جنرل کی زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل

اقوام متحدہ نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انتونیو گوتریس نے فریقین سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر …

Read More »

آج مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں17 اپریل کو تیز بارش متوقع

بلوچستان کے 16 اضلاع میں آج سے مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جب کہ کراچی میں 17 اپریل کو تیز بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ 17 اپریل کو بلوچستان سے کراچی میں داخل ہوگا جس سے تیز بارش متوقع ہے جب کہ …

Read More »

پنجاب میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر

پنجاب حکومت نے صوبے میں آج سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کردی ہے۔ایکس پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ الحمدللّہ، حکومت پنجاب نے آج سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کر دی ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا …

Read More »

کراچی ایئرپورٹ پر بچی سے ناروا سلوک کرنے والا اے ایس ایف اہلکار برطرف

کراچی ایئر پورٹ پر بیرونِ ملک سے آئے والد کو دیکھ کر بے ساختہ بھاگنے والی بچی کے بال پکڑ کر دھکا دینے والے اے ایس ایف سب انسپکٹر کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر 10 مارچ کو اے ایس ایف افسر کی جانب …

Read More »

ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے، امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم کو دو ٹوک جواب

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو صاف صاف بتا دیا ہے کہ امریکا ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لے گا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل پر ایران کے حملےکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تناؤ میں اضافہ نہیں چاہتے، اسرائیل کے دفاع …

Read More »

ایرانی حملہ: اسرائیل کی درخواست پر یو این کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب

ایران کے اسرائیل پرحملےکے بعداقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستانی وقت کےمطابق رات 1 بجےہوگا۔اسرائیل نے سلامتی کونسل کے صدر کو لکھےگئے خط میں کہا کہ ایران کاحملہ عالمی امن،سکیورٹی کیلئے بڑاخطرہ ہے،ایران نے جوابی خط میں …

Read More »

پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری

آج پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کے امکانات ظاہر کئے جانے کے بعد بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا ڈویژن، ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال اور بہاولپور ڈویژن میں بھی بارش ہوگی۔ …

Read More »

ایرانی حملوں سے اسرائیل میں کھلبلی، لوگوں نے خوراک جمع کرنی شروع کردی

ایران کی طرف سے ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں کھلبلی مچ گئی ہے اور لوگوں نے شدید بدحواسی کے عالم میں ضروری اشیا کو ذخیرہ کرنا شروع کردیا ہے۔مقبوضہ بیت المقدس میں ایک شخص نے بتایا کہ اسے اور اس کے اہلِ خانہ کو یقین ہے کہ …

Read More »