برطانیہ کے ائیرپورٹ پر ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں 2 جہاز آپس میں ٹکر ا گئے، تاہم اس دوران کوئی جانی نقصان پیش نہیں آیا ہے، جبکہ جہازوں کو نقصان ضرور پہنچا ہے۔ذرائع کے مطابق برطانیہ کے ہیتھرو ائیرپورٹ پر خالی مسافر طیارہ ورجن اٹلانٹک جیٹ برٹش ائیرویز …
Read More »Tag Archives: Aware International
عیدالفطر پر عمران خان نماز عید کہاں پڑھیں گے؟ ملاقاتوں اور کھابوں کا شیڈول طے
اڈیالہ جیل میں قید سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عیدالفطر کے موقع پر نماز عید پڑھنے اور گھر سکھانے منگوانے کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور بشریٰ بی بی سے عمران خان کی ملاقات اور ویڈیو کال کی …
Read More »بنی گالہ میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی، ڈاکو ہیرے، سونا اور نقدی لوٹ کر فرار
بنی گالہ کے علاقے میں ڈاکو 3 کروڑ روپے مالیت کے ہیرے، سونا، نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور واقعے کی تفتیش جاری ہے۔تھانہ بنی گالہ میں شہری …
Read More »یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم سرگودھا سے گرفتار
پولیس نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم یاسر کو علاقہ پھلروان سے گرفتار کیا گیا، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔پولیس کے مطابق دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ گرفتار یاسر یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم ہے، ملزم نے کشتی …
Read More »اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے، نیتن یاہو کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے
اسرائیل کے بڑے شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے ریکارڈ کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کےخلاف عوام سڑکوں پر اُمڈ آئے اور بڑے شہروں میں عوام نے مظاہرے کیے۔تل ابیب میں مظاہرین پرکارچڑھادی گئی جس کی زد میں آکر پانچ افراد زخمی ہوگئے اسرائیل میں حکومت مخالف …
Read More »ہوا میں رہتے ہوئے اپنی چارجنگ کرنے والا ڈرون تیار کر لیا
ماہرین نے ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو پرواز کے دوران ہی اپنے آپ کو دوبارہ چارج کرسکے گا۔ اس صورت میں یہ ڈرون طویل دورانیوں کے لیے فضا میں رہنے کے قابل ہوسکے گا۔ڈرونز کے لیے بیٹری لائف کا مسئلہ حل کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت …
Read More »خلیجی ریاستوں میں عید کا چاند کل تلاش کرنے کی اپیل
متحدہ عرب امارات کی سرکاری رویتِ ہلال کمیٹی نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ پیر کو شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔پیر کو شوال کا چاند نظر آنے کی صورت میں منگل کو عیدالفطر منائی جائے گی۔سعودی حکومت نے بھی لوگوں سے کہا ہے کہ پیر کی شام …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا نوٹس
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔مریم نواز نے کہا ہے کہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جائے، ملوث ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، …
Read More »ایرانی حملے کا خوف، اسرائیل نے مختلف ممالک میں 28 سفارتی مشن بند کر دیئے
شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد اسرائیل نے مختلف ممالک میں اپنے 28سفارتی مشن بند کر دیے۔ایک امریکی اہلکار نے برطانوی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کے حملے کے جواب میں ایران خطے …
Read More »ویزا فراڈ اور جعلسازی میں ملوث گروہ گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کراچی میں کارروائی کے دوران جعل سازی، ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان واصف الدین، سید عتیق احمد، محمد سراج الحق اور محمد فہد کی گرفتاری …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved