Tag Archives: Aware International

فیصل آباد میں شوہر نے 2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

فیصل آباد میں اپنی بیویوں اور بچوں کو گولیاں مار کر قتل کر نے کے بعد خودکشی کرنے والے قاتل شخص نے ایسا اقدام کیوں اٹھایا آوئیرانٹرنیشنل نے پتہ لگا لیا، گلشن مدینہ فیز ٹو فیصل آباد کا رہائشی کاظم جواد سوتر منڈی میں کپڑے کا کاروبار کرتا تھا اور …

Read More »

‏پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنےکی درخواست سماعت کیلئے مقرر

‏پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگیا، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر 8 مئی کو تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے لیے تین رکنی بینچ تشکیل دیا، جو جسٹس …

Read More »

: فیض آباد دھرنا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا۔عدالت عظمیٰ نے متعلقہ فریقن کو نوٹس جاری کر دیے۔حکومت کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ عدالت پیش کی جائےگی۔

Read More »

پولیس افسران پر فائرنگ کا ایک ملزم گرفتار

ضلع پشین کے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ سے پولیس افسران پی ڈی ایس پی اور ایس ایچ او شدید زخمی ایک دہشت گرد گرفتار دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شب بلوچستان کے ضلع …

Read More »

ٹارچ کے ذریعے ڈلیوری آپریشن کی کوشش، ماں اور نومولود جاں بحق

ممبئی کے مقامی اسپتال میں حاملہ خاتون کو ڈلیوری کے سلسلے میں لایا گیا تھا تاہم ڈاکٹرز کی نااہلی کے باعث حاملہ خاتون اور نومولود موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ بھارت کی معروف سوک باڈی ریحان ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اسپتال میں پیش …

Read More »

پاکستان سپر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں پاکستان سپر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں۔پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی پی سی بی میں کافی عرصہ سے کام کر رہی تھیں۔نائلہ بھٹی نے نجم سیٹھی کے دور میں پی ایس ایل میں ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ذرائع کے مطابق …

Read More »

مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامیر کے علاقے یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 20 مسافر لقمہ اجل بن گئے، جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بس حادثے کے متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، ہلاکتیں بڑھنے …

Read More »

شوہر نے 2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

فیصل آباد کے علاقے گلشن مدینہ کالونی میں شہری نے فائرنگ کر کے اہل خانہ کو قتل کیا اور پھر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق شہری کی شناخت 50 سالہ جواد عمر کے نام سے ہوئی جس نے اپنی دو بیویوں، تین بیٹیوں اور ایک بیٹے کو فائرنگ کر کے …

Read More »

واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کے لیے ایک کارآمد فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ نے گروپ چیٹس کے لیے ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف کرایا ہے۔میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کے اس نئے فیچر سے صارفین کو کسی گروپ چیٹ کے دوران ایونٹ آرگنائز کرنے میں مدد ملے گی۔یعنی صارفین کے لیے اکٹھے کسی کام یا تقریب کی منصوبہ بندی …

Read More »

فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرز کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بعد اب ویمن کرکٹرز کو بھی فٹنس بہتر بنانے کیلئے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی فٹنس کو بہتر بنانے کے لیے کھلاڑیوں کو جولائی میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجا جائے گا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب …

Read More »