Tag Archives: Aware International

بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا، مقتولہ کےدونوں بھائی ایک دوسرے پر سگی بہن سے زیادتی کا الزام لگاتے رہے۔آویئرانٹرنیشنل کو دستیاب رپورٹ کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ماریہ قتل کیس میں اہم پیش …

Read More »

عمر اکمل انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آنے کے لیے پُرامید

پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ اللہ کے بعد انہیں شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔عمر اکمل نے اہلیہ سمیت نجی ٹی وی چینل کو دئیے گئے انٹرویو کے دوران میزبان نے ان سے مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے سوال کیا …

Read More »

بشریٰ بی بی کی نجی ہسپتال سے اینڈو اسکوپی کرانے کا حکم

احتساب عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے …

Read More »

خاتون کے ہاں،4 بیٹوں اور 2 بیٹیاں سمیت بیک وقت 6بچوں کی پیدائش

راولپنڈی میں خاتون نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دے دیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کوجنم دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق 6 بچے اورماں …

Read More »

اداکار سلمان خان کی جان کو خطرہ؟ اچانک دبئی روانہ ہوگئے

بالی وڈ اداکار سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے چند روز بعد ہی اچانک دبئی روانہ ہو گئے ہیں، اچانک بھارت سے خلیجی ریاست کی طرف سفر کرنے والے اداکار سے متعلق خبریں گردش کرنے لگ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو ممبئی ائیرپورٹ پر دیکھا گیا تھا جہاں …

Read More »

فیض آباد دھرنا کمیشن کے شہباز شریف سے سوالات کے جوابات سامنے آگئے

فیض آباد دھرنا کمیشن کی جانب سے دیگر اہم شخصیات کے علاوہ بطور سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے بھی 10 سوالات پوچھے گئے۔آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن کی 167 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں کمیشن نے اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے 10 …

Read More »

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق وچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔تقریب میں گورنر بلوچستان نے 14 رکنی کابینہ میں شامل وزرا سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں صادق عمرانی، علی مدد جتک، ظہور بلیدی، نور محمد دمڑ شامل ہیں۔سردار فیصل جمالی، سرفراز ڈومکی، عبدالرحمان کھیتران، سلیم کھوسہ، …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ میچز اور ضمنی انتخابات، لاہور کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیڈول میچز اور ضمنی انتخابات کے انعقاد کیلئے جامع سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ کا کہنا ہے کہ پولیس ضمنی انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے پوری طرح مستعد ہے، انتخابی عمل اور …

Read More »

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وزیر اعلیٰ کے مشیر مزمل اسلم اور کیپرا کی ڈائریکٹر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے بھر کے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز کو پہلے مرحلے میں …

Read More »

جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت ممعطل کردی گئی

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر کے خطاب کے دوران ایم این اے جمشیددستی کی جانب سے ایوان میں باجا بجایا گیا تھا۔گزشتہ روز صدر مملکت آصف علی زرداری …

Read More »