Tag Archives: Aware International

لاہور ایئرپورٹ: برطانوی شہری پر ایف آئی اے اہلکار کا تشدد

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اہلکار نے لاہور ایئرپورٹ پر پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری نے واقعے کے خلاف درخواست جمع کرادی ہے۔درخواست میں …

Read More »

ایرانی صدر کی لاہور آمد پر تعطیل کا اعلان

ایرانی صدر کی آمد پر کراچی کے بعد لاہور میں بھی کل (بروز منگل) مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 23 اپریل کو چھٹی کا اطلاق صرف ڈسٹرکٹ لاہور پر ہوگا، نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب سول سیکرٹریٹ سے منسلک محکموں میں تعطیل …

Read More »

اسرائیل کے اعلیٰ ترین ملٹری افسر استعفیٰ

اسرائیل کے سینئر ملٹری افسر اور انٹیلی کے سربراہ نے حماس کے حملے روکنے میں ناکامی پر استعفیٰ دے دیا ہے۔فلسطین سے تعلق رکھنے والی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے جواب میں اسرائیل کی جانب سے اسپتالوں سمیت …

Read More »

پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں، ایرانی صدر

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں، پاکستان ایرانی مارکیٹ سے فائدہ اٹھاسکتا ہے۔دورہ پاکستان سے قبل تہران میں میڈیا سے گفتگو میں ابراہیم رئیسی نے کہا کہ پاکستان ہمسایہ اور برادر اسلامی ملک …

Read More »

وزیر اعظم ہاؤس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو گارڈ آف آنر پیش

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ابراہیمی رئیسی نے پودا بھی لگایا۔آویئرانٹرنیشنل رپورٹنگ ٹیم کے مطابق اسلام آباد آمد کے بعد ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی وزیراعظم ہاؤس …

Read More »

عمرہ ادائیگی کیلئے ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ سعودی عرب روانہ

ایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق عمرہ کی ادائیگی پر جانے والا ایرانی گروپ 85 معتمرین پر مشتمل ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب اور ایران کے سفارتی …

Read More »

پادری نےچاقو سے حملہ کرنیوالے شخص کو معاف کردیا

سڈنی کے چرچ میں چاقو کے واروں کا نشانہ بننے والے پادری نے اپنے حملہ آور کو معاف کر دیا۔حملے سے متاثر ہونے والے سڈنی کے معروف آرتھوڈوکس عیسائی رہنما، پادری مار ماری ایمینوئل کی جانب سے اپنے حامیوں کو ’مسیح‘ جیسا بننے اور تشدد سے باز رہنے کی ہدایت …

Read More »

نیب مقدمات : صدر آصف زرداری کیلئے وکیل نے صدارتی استثنیٰ مانگ لیا

احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں وکیل نے صدارتی استثنیٰ مانگ لیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، اور دوران سماعت ریمارکس دیے کہ ایک ملزم …

Read More »

علی ناصر رضوی پنجاب سے ریلیو، آج آئی جی اسلام آباد کا چارج سنبھالیں گے

پنجاب حکومت نے ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی کو ریلیو کرنے کے آرڈر جاری کر دیئے ہیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کو ریلوینگ آرڈر موصول ہو گیا ہے۔ علی ناصر رضوی کو وفاقی حکومت کی جانب سے آئی جی اسلام آباد تعینات …

Read More »

وفاقی کابینہ کی ایران کیساتھ مختلف ایم او یوز پر دستخط کی منظوری

وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ ایم او یوز سائن کرنے کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی ہے۔پاکستان اور ایران نے ورک فورس اور فلم و سنیما …

Read More »