آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی اس دوران باہمی دلچسپی، خطے میں …
Read More »Tag Archives: Aware International
سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا میں آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک
صوبہ خیبر پختونخوا میں دو مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز آپریشنز میں میں 11 دہشتگرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے صوبہ خیبر پختونخوا میں دو مختلف مقامات پر آپریشن کیا گیا جس میں 11 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے جاری …
Read More »پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج
وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے۔شہباز حکومت نے سابقہ حکومتی کابینہ ارکان سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق تحریک انصاف حکومت کے کابینہ ارکان پر بیرون ملک جانے کی عائد پابندی ختم ہو …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری اور ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کی ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیاپاکستان اور ایران کے درمیان مذاکرات اور تعاون کو مزید فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ اس موقع …
Read More »ریاست دشمنی پر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی
ریاست دشمنی، دہشت گردی، ریاستی اداروں کے خلاف جاری سرگرمیوں اور انتہاپسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ ریاض سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری عبد الرحمان کو 8 صفر 1441 کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم وطن دشمنی، دہشت گرد تنظیم سے وابستگی …
Read More »راولپنڈی سے اغواء اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کی لاش برآمد، ملزمان گرفتار
راولپنڈی تھانہ آر اے بازار کی حدود سے اغواء ہونے والے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی 10 روز بعد لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ پولیس نے واردات میں ملوث ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا۔لواحقین کے مطابق مغوی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کی لاش …
Read More »ججز کو دھمکی آمیز خط: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس طلب
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس …
Read More »پاک سرزمین ہمارے لیے قابل احترام ہے، دہشتگردی کیخلاف تعاون ضروری ہے، ایرانی صدر
وزیرِاعظم ہاؤس میں ایرانی صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ ، تعاون بڑھانے پر گفتگو کی گئی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا۔ ایرانی صدر اور وزیر اعظم پاکستان کی موجودگی میں مختلف …
Read More »ملک میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 اپریل سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا رواں ہفتے وقفے وقفے سے آندھی ،جھکڑ چلنے اور بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے 24 اپریل سے27 اپریل تک …
Read More »پاکستان اور ایران کے درمیان عدالتی معاونت سمیت 8 سمجھوتوں پر دستخط
اسلام آباد میں پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ جس میں وزیراعظم پاکستان اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے شرکت کی۔ دنوں ملکوں کے درمیان آٹھ سمجھوتوں پر دستخط ہوئے۔پاکستان اور ایران کے درمیان سکیورٹی تعاون کے سمجھوتے کی توثیق …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved