مصر کی حکومت نے اپنے 530 حاجیوں کے جاں بحق ہونے پر ٹور آپریٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ حکام نے متعدد کمپنیوں سے جواب طلب کیا ہے اور چند گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں۔قاہرہ میں حکومت نے حجاج اور سیاحوں کے لیے سفری و رہائشی انتظامات کرنے والی …
Read More »Tag Archives: Aware International
ایلون مسک کے گھر 12 ویں بچے کی پیدائش
ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک اور نیورا لنک ایکزیکٹو شیون زلی رواں سال پھر سے والدین بن گئے ہیں، جبکہ دونوں کے ہاں 2021 میں جڑواں بچے ازور اور اسٹریڈر پیدا ہوئے تھے۔تاہم صحافی کے اصرار پر ایلون مسک کی اہلیہ نے بچے کی پیدائش سے متعلق کوئی ردعمل نہیں …
Read More »اسلام آباد پولیس کا. مبینہ مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، خاتون ساتھی گرفتار
اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود کشمیر چوک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈکیت ہلاک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران 3 کار چور ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ساتھی خاتون زخمی میں گرفتار کر لی گئی ہے۔پولیس کے مطابق چار …
Read More »افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آسٹریلیا کو سپر 8 مرحلے کے میچ میں شکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔افغان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیتنے کیلئے 149 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں کینگروز 127 …
Read More »مدین واقعے میں ملوث 23 افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل
سوات کے علاقے مدین میں ایک شخص کو مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام میں قتل کرنے کے واقعے میں ملوث 23 افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف تھانے پر حملے اور …
Read More »لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آتشزدگی، ہلاکتیں 9 ہو گئیں
فیصل آباد کے علاقے شریف پورہ کے گھر میں لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگنے کے واقعے میں زخمی بچی اور ایک خاتون دورانِ علاج دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر تمام 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، واضح رہے کہ 19 جون کو ستیانہ …
Read More »سپر ایٹ مرحلہ: بھارت نے بنگلہ دیش کو ہراکر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ راؤنڈ میں بھارت نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی۔سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگوا میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 50 رنز سے شکست دی۔سپر ایٹ راؤنڈ کے دو …
Read More »وزیراعظم کا پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش کا حکم، سمری تیار
وزیراعظم نے پاکُ پی ڈبلیو ڈی کی بندش کا حکم دی دیا ۔ اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے ادارے کو بند کرنے کے حوالے سے سمری تیار کرلی، آوئیرانٹرنیشنل کو موصول سمری کے مطابق پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین سول سرونٹ کو سرپلس پول میں ڈالا جائے گا، نان سول سرونٹ …
Read More »پنجاب حکومت کا ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی، منافع خوری کیخلاف اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اتھارٹی کے قیام کا مقصد شہریوں کو سرکاری نرخوں پر اشیا کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی کھانے پینے کی اشیا کا معیار چیک کرے گی اور ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کی …
Read More »سوات میں توہین مذہب کے الزام پر سیاح کا قتل اور تھانہ جلانے کی ایف آئی آر درج
سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کے قتل اور پولیس اسٹیشن جلانے کے واقعات کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔پولیس نے توہین مذہب کا الگ مقدمہ بھی درج کیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں مقدمات کی تفتیش کا آغاز کر دیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved