سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عسیٰ نے ریمارکس دیے کہ پی ٹی آئی اگر اب بھی پولیٹیکل پارٹی کا وجود رکھتی ہے تو انھوں نے دوسری جماعت میں کیوں شمولیت اختیار کی، عمران خان بطور …
Read More »Tag Archives: Aware International
پنجاب کے ہر ضلع تک ’مریم کی دستک‘ سروسز شروع کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہرضلع میں“مریم کی دستک“ موبائل ایپلی کیشن کی 65 سروسز شروع کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظوری دی گئی۔ مریم نواز نے پنجاب کے تمام اضلاع میں ”مریم کی دستک“ سروسز دسمبر تک …
Read More »عدالت نے الیکشن کمیشن کا ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق الیکشن کمیشن کا 10جون کا فیصلہ معطل کردیا ۔۔ عدالت نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کوشوکاز نوٹس جاری کردیااسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کے دوران نے انجم عقیل پربرہمی کا …
Read More »قومی ٹیم میں شمولیت کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت لازمی قرار
ڈومیسٹک کرکٹرز کے کنٹریکٹ پر نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی صدارت میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے 3 …
Read More »خاور مانیکا تشدد کیس: پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت خارج
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللّٰہ برکی کی ضمانت خارج کر دی۔پی ٹی آئی وکلاء کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔عدالت نے …
Read More »فیصل آباد، دوہرے قتل کا گواہ بھی قتل
فیصل آباد کے علاقے بٹالہ کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دوہرے قتل کے گواہ کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے مقتول نے مقدمے میں گواہی کے لیے اج عدالت میں پیش ہونا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق بٹالہ کالونی کے علاقے میں نامعلوم موٹر …
Read More »حوثی ملیشیا کا اسرائیلی بندر گاہ پر چار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعوٰی
یمن کی حوثی ملیشیا نے دعوٰی کیا ہے اس نے اسلامی مزاحمت نامی گروپ کی معاونت سے اسرائیل کی بندرگاہ حیفہ پر چار مال بردار جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ان میں دو جہازوں پر سیمینٹ لدا ہوا تھا۔حوثی ملیشیا کے ترجمان نے گروپ کے ٹی وی پر ایک بیان …
Read More »قومی اسمبلی: وزیرِ قانون کی سوات کے معاملے پر قرار داد کثرتِ رائے سے منظور
قومی اسمبلی کا اجلاس آج وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا تو وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے سوات کے معاملے پر قرار داد ایوان میں پیش کر دی۔قرار داد کے متن کے مطابق اقلیتوں کے تحفظ کو وفاقی اور صوبائی حکومتیں یقینی بنائیں، اقلیتوں کو مکمل تحفظ دیا جائے۔قرار …
Read More »کرم ایجنسی میں شہید ہونے والے جوان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
کرم میں بارودی سرنگ دھماکے میں شہید ہونے والے پانچ جوانوں کو اُن کے آبائی علاقوں میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تدفین مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ کی گئی۔حوالدار عقیل احمد، لانس نائیک محمد طفیر، سپاہی ہارون ولیم، سپاہی انوش رفون اور سپاہی محمد …
Read More »وزیر داخلہ نے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دیدی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے وزارت داخلہ میں وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر میں امن و امان اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں شخصیات کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved