حکومتِ پاکستان کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔وزارتِ خارجہ کے ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی جس میں اوورسیز پاکستانیوں کی …
Read More »Tag Archives: Aware International
عزم استحکام کیخلاف سیاسی اور غیرقانونی مافیا کھڑا ہوگیا، مضبوط لابی متحرک ہے، پاک فوج
راولپنڈی میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ من گھرٹ خبروں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، کانفرنس کا مقصد اہم امور پر پاک فوج کا موقف بیان کرنا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل …
Read More »توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کے نئے کیس میں مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔احتساب عدالت نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک توسیع کر دی۔نیب ٹیم نے بانی پی ٹی آئی اور …
Read More »پی ٹی آئی پر پابندی، عمران خان پر بغاوت کیس : منظوری کیلئے کابینہ کا اجلاس کل طلب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی سے متعلق منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر …
Read More »عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرنے فرانزک ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی
پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی (پی ایف ایس اے) کی 3 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی جو لاہور میں درج 9 مئی واقعات کی تفتیش کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کا پہلی مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کرے گی۔واضح رہے کہ لاہور پولیس کو عمران خان کا 10 روزہ …
Read More »پولیس کا اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل نیٹ ورک پر چھاپہ، بیرسٹر گوہر خان سمیت متعدد افراد گرفتار
اسلام آباد نے پولیس ڈیجیٹل نیٹ ورک چلانے والے مرکز پر چھاپہ، ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز سرگرمیوں میں ملوث نیٹ ورک پکڑ لیا، پی ٹی آئی کے رہنماؤں سمیت متعدد افراد گرفتار کیا گیا ہے، آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ڈیجیٹل نیٹ ورک چلانے والے …
Read More »مکیش امبانی نے بیٹے کی شادی پر کتنا خرچ کیا اور کیا کمایا؟
سو سے زائد دنوں تک جاری رہنے والی شادی جہاں اختتام کو پہنچ گئی ہے وہیں اب اننت امبانی نے اس شادی سے کتنا کمایا ہے، تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔شادی پر جہاں کروڑوں روپوں سے زائد کا خرچہ ہوا وہیں، مکیش امبانی نے اس شادی سے 25 ہزار کروڑ …
Read More »آج سے ملک بھر میں پورا ہفتہ آندھی اور بارشیں
محکمہ موسمیات کے مطابق 22 جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ہے۔21 جولائی کی شام سے27 جولائی کے …
Read More »جوبائیڈن 1967 کے بعد صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے والے پہلے امریکی صدر بن گئے
جوبائیڈن انیس سو اڑسٹھ کے بعد صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے والے پہلے امریکی صدر بن گئے۔انیس سو اڑسٹھ کے انتخابات میں لنڈن بی جانسن نے دستبرداری کا اعلان کیا تھا، انیس سو باون میں ہیری ایس ٹرومین اور اٹھارہ سو چوراسی میں چیسٹر آرتھر دستبردار ہوئے، اٹھارہ سو اڑسٹھ …
Read More »بجلی مذید مہنگی کرنے کے لئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے نیپرا کو درخواست
سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نےفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کودرخواست کردی۔سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست کی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق جون کی فیول …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved