Tag Archives: Aware International

سپریم کورٹ : سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ فیصلہ سنانے سے متعلق آپس میں مشاورت کریں گے، فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم …

Read More »

آپ کو نکاح کی اتنی جلدی تھی قوم کو وجہ تو بتادیں، خاور مانیکا کا عمران خان اور بشریٰ بی بی سے سوال

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ آپ کو نکاح کی اتنی جلدی تھی قوم کو وجہ تو بتادیں۔اسلام آباد میں اپنی وکلا کی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خاور مانیکا کا کہنا تھا کہ چند مخصوص …

Read More »

اڈیالہ جیل میں قیدی کا قتل، والد نے جیل انتظامیہ پر مقدمہ درج کروادیا

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل پر مقتول کے والد نے جیل انتظامیہ اور مخالفین پر قتل کا مقدمہ درج کروادیا۔قتل کے مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید 22 سالہ شاویز بھٹی کے والد شاہد نثار بھٹی نے تھانہ صدر بیرونی میں جیل انتظامیہ اور …

Read More »

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت کی رجسٹریشن سے پہلے اعتراض سامنے آگیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت کی رجسٹریشن سے پہلے اعتراض سامنے آگیا، ہم عوام پاکستان پارٹی کے نام پر الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعت نے اعتراض کردیا، دائر اعتراض میں کہا گیا ہے عوام پاکستان پارٹی کا نام ہماری جماعت سے ملتا جلتا ہے۔ہم عوام پاکستان پارٹی …

Read More »

چئیرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کی بہتری کیلئے کوچز کو فری ہینڈ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کوچز گیری کرسٹن، جیسن گلیپسی اور اظہر محمود کو ٹیم کے معاملات میں فری ہینڈ دے دیا۔لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن، ریڈ بال کے ہیڈ …

Read More »

دورۂ سری لنکا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورۂ سری لنکا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما اور ویرات کوہلی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔اگست میں بھارت نے سری لنکا میں تین ون ڈے میچز کی سیریز …

Read More »

چین میں مائیکروسافٹ کمپنی نے اپنے ملازمین کو آئی فون پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی

مائیکروسافٹ چائنہ نے ملازمین پر اینڈرائیڈ سے متعلق پابندی عائد کر دی ہے، جبکہ ملازمین کو ستمبر تک آئی فون پر شفٹ ہونے کی ہدایت بھی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق مائیکروسافٹ کی جانب سے چین اور ہانگ کانگ میں اپنے ملازمین کو اینڈرائیڈ موبائل فونز استعمال کرنے پر پابندی عائد …

Read More »

ویرات کوہلی کے شراب خانے کیخلاف مقدمہ درج

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے شراب خانے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو پولیس نے ویرات کوہلی کی ملکیت والے ون 8 کمیون شراب خانے اور دیگر کے خلاف مقررہ وقت سے زیادہ کام کرنے پر ایف آئی آر درج کی ہے۔ڈی سی …

Read More »

خیبر پختونخوا میں رواں سال 6 ماہ کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے 297 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں رواں سال 6 ماہ کے دوران 640 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 297 دہشت گرد مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشنوں کے دوران 510 دستی بم، 217 مار ٹرشیل، 34 آئی ای ڈی بم اور 11 ہزار497 ایس ایم جی سیمت …

Read More »

لکی مروت میں کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار اور 2 بچے جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کار پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق لکی مروت میں انڈس ہائی وے پر دریائے کرم کے قریب نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اس موجود پولیس اہلکار سمیت 2 …

Read More »