اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے عدالت کو 29 ستمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کی یقین دہانی کرا دیدورانِ سماعت …
Read More »Tag Archives: Aware International
بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل، وزارت توانائی کے حکام ذمہ دار نکلے
تحقیقاتی اداروں نے بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سمیت دیگر اداروں نے بھی اپنی رپورٹ مکمل کرکے وزیراعظم کو ارسال کردی۔ لیسکو ذرائع کا بتانا ہے کہ پروریٹا سسٹم کے تحت بلوں میں 200 سے اوپر یونٹس ڈالنے کی …
Read More »مظفرآباد : جیپ دریائے نیلم میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق
وادی نیلم میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جا رہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم میں جاگری۔انچارج ایس ڈی ایم اے نیلم محمد اختر ایوب کا کہنا ہے پولیس …
Read More »جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسجیز موصول ہوئے کا انکشاف
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ہائیکورٹ آفس کو مشکوک کال اور پیغامات موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔عدالتی ذرائع کے مطابق مشکوک کال کرنے والے نے خود کو بطور ڈی جی ایف آئی اے متعارف کرایا تاہم تحقیقات کے بعد پتہ چلا ڈی جی ایف آئی …
Read More »حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
وفاقی حکومت کا حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔حکومت کی جانب سے حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے اختیار کے خلاف شہری فہد شبیر نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں …
Read More »وائٹ ہاؤس کی ترجمان اور صحافی کے درمیان تلخ کلامی
وائٹ ہاؤس کی خاتون ترجمان کی پریس کانفرنس کے دوران ان کے اور ایک صحافی کے دوران تلخی ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئر سے پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن کی صحت اور ڈاکٹر سے متعلق سوال پوچھنے پر بحث ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے …
Read More »ٹانک سے 3 ایف سی اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا
پولیس کے مطابق ٹانک کے گاؤں کوٹ اعظم کے قریب بٹیاری سے تینوں ایف سی اہلکار پرائیویٹ گاڑی میں چھٹی پر گھر جا رہے تھے کہ انہیں اغوا کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔دوسری …
Read More »آج سےپورا ہفتہ ملک بھر میں تیز بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 16 جولائی تک تیز بارش کا امکان ہے۔آج سے بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی، جو بارشوں کا سبب بنیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب اور کشمیر میں آج سے 11 جولائی تک تیز بارش کا …
Read More »اسرائیل کا خان یونس میں اسکول پر حملہ، 25 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے غزہ میں خان یونس کے ایک اسکول پر فضائی حملے میں کم از کم 25 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے خان یونس کے جنوب میں واقع اباسان شہر کے العودہ اسکول پر بمباری کی۔جاں بحق افراد میں بڑی تعداد …
Read More »راولپنڈی :24 سالہ کیپٹن محمد اسامہ شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی
شمالی وزیرستان میں مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے 24 سالہ کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ جس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر دفاع، وزیر اطلاعات ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، شہید کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved