سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر پاکستان تحریک انصاف کوقومی و صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کا حقدار قرار دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز …
Read More »Tag Archives: Aware International
حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ بنانے کی سفارش
لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے خلاف درخواست پر لارجر بینچ بنانے کی سفارش کر دی۔لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، …
Read More »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے۔پہلا سیمی فائنل پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے پاکستان چیمپئن اور ویسٹ انڈیز چیمپئن کے مابین نارتھمپٹن کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا سیمی فائنل رات 9 بجے اسی مقام پر آسٹریلیا …
Read More »سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائےگا، کاز لسٹ جاری
سپریم کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے، اس حوالے سے آج بھی 13 رکنی فل کورٹ کا مشاورتی اجلاس ہوا ہے، گزشتہ روز بھی چیف …
Read More »جنوبی امریکی ملک پیرو میں 4 ہزار پرانا مندر اور تھیٹر دریافت
ماہرین آثار قدیمہ نے جنوبی امریکی ملک پیرو میں 4 ہزار سال پرانے مندر اور تھیٹر کے آثار دریافت کیے ہیں۔شکاگو کے فیلڈ میوزیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 2023 میں شمالی پیرو کے قصبے Zana کے قریب تحقیقی کام شروع ہوا تھا۔تحقیق کے دوران 33 فٹ لمبا …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکن کپتان مستعفی
کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ونندو ہسارنگا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ہسارنگا نے اپنا استعفیٰ سری لنکن کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ہے۔ہسارنگا کا کہنا ہے کہ ٹیم کے مفاد میں یہی ہے کہ میں کپتانی …
Read More »نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی
نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے یکساں ٹیرف پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافے کی حکومتی درخواست منظور کرلی ہے۔نیپرا نے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافے کی حکومتی درخواست منظور کرلی ہے، جس میں ماہانہ 200 …
Read More »ملک میں رواں برس ہونے والے انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز کی تفصیلات سامنے آگئیں
ملک میں رواں برس کتنے انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز ہوئے؟ سیکیورٹی حکام نے تفصیلات بتا دیں ۔ملک میں رواں برس 22 ہزار 714 انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز ہوئے، سیکیورٹی حکام کے مطابق ملک میں 217 دہشتگردوں کو عدالتوں سے سزائیں بھی ہوئیں۔سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے …
Read More »مخصوص نشستوں سے متعلق کیس: چیف جسٹس نے فل کورٹ ججز کا اہم اجلاس بلالیا
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے فیصلے کے حوالے سے فل کورٹ ججز کا اہم اجلاس بلالیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں مخصوص نشستوں پر فل کورٹ کے محفوظ کردہ فیصلے پر غور کیا جائے گا جبکہ ججز …
Read More »وہاب ریاض اور عبدالرزاق کے بعدٹیم مینیجر منصور رانا کو بھی عہدے سے فارغ
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں سرجری تیز ہوگئی، قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو برطرف کیے جانے کے بعد اب ٹیم کے مینیجر منصور رانا کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا۔بنگلادیش …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved