Tag Archives: پاکستان

پاکستان کا پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ، آج ہی مدار میں داخل ہوگا

پاکستان نے چین کے تعاون سے نیا باب رقم کرتے ہوئے پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر دیا۔سپارکو نے HS-1 کے کامیاب لانچ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان خلائی ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل ہو گیا ہے، ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ زمین، سبزے، پانی شہری علاقوں …

Read More »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی، ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ہمسایہ ملک ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے۔قطر میں ہونے والے مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد کے سربراہ خواجہ آصف نے ایکس پر بیان کرتے ہوئے تصدیق کی …

Read More »

امریکاسب سے زیادہ مقروض ، بھارت کا ساتواں، پاکستان کا 33 واں نمبر

امریکہ کے تحقیقی ادارے ورلڈ پاپولیشن ریویو کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 3 ٹریلین ڈالرقومی قرض کے ساتھ بھارت دنیا کا ساتواں بڑا مقروض ملک بن گیا اور اس کا ہر شہری 504 ڈالر کا قرض دار ہے۔بھارتی حکومت ہر سال اربوں ڈالر کا صرف سود ادا کرنے لگی …

Read More »

قطری ثالثی میں پاکستان اور افغان کے درمیان مذاکرات آج دوحہ میں ہوں گے

افغان طالبان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے بتایا ہے کہ طالبان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری تفصیلات کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے وفد جس کی قیادت وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کر رہے ہیں اور پاکستان …

Read More »

بھارت نے پاکستان کو ہرا کر ایشیا کپ 2025 اپنے نام کرلیا

ایشیا کپ کے فائنل اور تاریخی ٹاکرے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر نویں بار ایشیا کپ 2025 اپنے نام کرلیا۔بھارت نے پاکستان کی جانب سے ملنے والا 147 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل …

Read More »

آج پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل ٹاکرا، فائنلز، کون کتنی بار جیتا، کون ہارا ؟

پاکستان اور بھارت کرکٹ میں روایتی حریف ہیں، دونوں ٹیموں کا کسی بھی ایونٹ کے فائنل میں 2017ء کے بعد آج پہلی بار آمنا سامنا ہے۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں اتوار 28 ستمبر کو ٹی20 ایشیا کپ 2025ء میں مدمقابل ہوں گی، اس سے قبل یہ کتنی بار فائنل …

Read More »

ایشیا کپ 2025 کا فائنل: بڑے معرکے کے ٹکٹ کتنے میں فروخت ہوئے؟

ایشیا کپ 2025 کا فائنل کل اتوار 28 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہوگا جہاں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔بھارتی ٹیم کے کھیل میں سیاسی بیانات دینے کے باوجود شائقین کرکٹ میں جوش و خروش عروج پر ہے اور ہزاروں فینز اب بھی ٹکٹ خریدنے …

Read More »

ٹی20 ایشیا کپ: بنگلادیش کو ہرا کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا ، اتوار کو بھارت سے فائنل

ٹی20 ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بنگلادیش کو 11 رنز سے ہرا کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا، اتوار کو بھارت سے ٹاکرا ہوگا۔ٹی20 ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کےلیے 136رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ: قومی ٹیم آج اپنا اخری میچ کھیلنے دبئی پہنچ گئی

پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں اپنا آخری میچ کھیلنے کے لئے ابو ظہبی سے دبئی پہنچ گئی۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا، گرین شرٹس کو فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لئے آج فتح لازمی درکار ہے۔فاسٹ بولر شاہین شاہ …

Read More »

ایشیا کپ سپر 4 مرحلہ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ہائی وولٹیج مقابلے بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے ایونٹ کے سپر فور کے بڑے مقابلے میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیت کر پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کو …

Read More »