Tag Archives: پاکستان

پاکستان ٹیم کےلیے اسپورٹس سائیکولوجسٹ کی خدمات حاصل کرلی گئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کےلیے اسپورٹس کے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر راحیل نے پاکستان ٹیم کو بطور اسپورٹس سائیکولوجسٹ جوائن کر لیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف ایشیا کپ کا دوسرا میچ کل دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ …

Read More »

ایک ملک کے خلاف جارحیت دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور ہو گی، پاک سعودی عرب معاہدہ

سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے (SMDA) پر دستخط کر دیے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مملکت سعودی عرب کے دورے کے حوالے سے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، معاہدے میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی …

Read More »

ٹی20 ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے ہرادیا

ٹی20 ایشیا کپ 2025ء کے 10ویں میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور مراحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای کی ٹیم 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 17 اعشاریہ …

Read More »

پاکستان کی اسرائیلی اقدامات روکنے کیلئے عرب اسلامی ٹاسک فورس بنانے کی تجویز

پاکستان نے اسرائیل کے توسیع پسندانہ منصوبوں کو روکنے کیلئے عرب اسلامی ٹاسک فورس قائم کرنے کی تجویز دیدی۔۔نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد دوحہ میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں تجویز دی ہے کہ اسرائیل کے عزائم کی نگرانی اور توسیع پسندانہ …

Read More »

بیٹنگ، بولنگ ٹھس: ایشیا کپ کے بڑے مقابلے میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے چھٹے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی، تاہم پہلے …

Read More »

ایشیا کپ میں پاکستان کا عمان کو ہرا کر فاتحانہ آغاز

پاکستان نے ایشیا کپ میں عمان سے میچ جیت کر فاتحانہ آغاز کیا۔پاکستان نے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 160رنز بنائے اور حریف ٹیم کو 161 رنز کا ہدف دیا، پاکستان کی جانب سے محمد حارث 66رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔اِسی طرح صاحبزادہ فرحان نے 29اور محمد …

Read More »

ایشیا کپ T20، پاکستان اپنا پہلا میچ آج عمان کیخلاف کھیلے گا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ٹیم آج اپنی مہم کا آغاز عمان کے خلاف میچ سے کررہی ہے، مقابلے سے قبل ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پچ کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دبئی کی پچ بیٹنگ کیلئے سازگار دکھائی دیتی ہے، پاکستانی …

Read More »

پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کی فہرست جاری ، فوجی فاؤنڈیشن کا پہلا نمبر

اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک نے پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کی فہرست جاری کی ہے جس میں 5.9 ارب ڈالر مارکیٹ کیپ کے ساتھ فوجی فاؤنڈیشن ملک کا نمبر ون بزنس گروپ ہے، جس کے 60 فیصد حصص عوام کے پاس ہیں۔ویلتھ پرسیپشن انڈیکس 2025 کے …

Read More »

پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی اور امداد کی بحالی کا مطالبہ

پاکستان نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ مکمل تباہ ہو چکا، غزہ سے اسرائیلی فوجیوں کا انخلا اور امداد کی بحالی ضروری …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ رکوانے اور 5 طیارے گرنے کا بیان دہرا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ رکوانے اور جنگ میں 5 طیارے گرائے جانے کا بیان دہرا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات ری پبلکن اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر جنگ رکوانے کا کریڈٹ لیتے ہوئے …

Read More »