Tag Archives: پاکستان

بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنیوالا تھا، ٹرمپ کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ انھوں نے دنیا میں 8 بڑی جنگیں روکیں جس پر فخر ہے۔ صدر …

Read More »

پاکستان اداروں پر 2 بڑے سائبر حملے ناکام بنائے جانے کا انکشاف

پاکستانی اداروں پر دو بڑے سائبر حملے ناکام بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نیشنل ٹیکنالوجی کونسل (این ٹی سی) حکام نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گزشتہ ویک اینڈ پر دو بڑے سائبر حملوں میں حکومت کے تمام اداروں کو نشانے بنانے کی کوشش کی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا …

Read More »

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹ سے مات دے دی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 147 رنز اسکور کیے۔پاکستانی ٹیم نے 148 رنز کا …

Read More »

جنگ مسلط کرنیوالوں کو اسی طرح جواب دینگے جیسا مئی میں دیا: فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن جنگ مسلط کرنے والوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا گیا تھا، بھارت کے خلاف جنگ میں اللّٰہ نے پاکستان کو سر بلند کیا ہے۔ایوانِ صدر میں اردن کے شاہ …

Read More »

پاکستان نے پہلے ون ڈےسری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی

پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6رنز سے شکست دے دی اور 3 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیدیم پر کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ …

Read More »

دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں پاکستان کے ساتھ ہیں، نیٹلی بیکر

پاکستان میں متعین امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ امریکی ناظم الامور نے کہا ہے کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں پاکستان کے ساتھ ہیں، امریکی ناظم الامور نے آج کے حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے …

Read More »

ٹی20 ٹرائی سیریز کیلئے زمبابوے نے سکواڈ کا اعلان کردیا

زمبابوے نے پاکستان میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔زمبابوے کرکٹ ٹیم کی قیادت سکندر رضا کریں گے، ٹی 20 ٹرائی سیریز کا آغا ز17نومبر سے ہو گا۔دوسری جانب سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان کا مقابلہ زمبابوے سے ہو گا۔

Read More »

پاکستان، سری لنکا سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان بین الاقوامی ایک روزہ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 11 سے15 نومبر کے دوران کھیلی جانے والی تین میچز کی سیریز میں علی نقوی ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔پہلے ایک روزہ میچ میں الیگزینڈ روارف اور …

Read More »

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقا کو ہرا کر سیریز جیت لی

اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرا ایک روزہ میچ اور سیریز جیت لی۔ آج کے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کا 144 رنز کا ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر 26 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔پاکستان نے 3 ایک …

Read More »

سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان مکمل

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے سکیورٹی پلان مکمل کر لیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے آرمی، رینجرز اور ایوی ایشن اثاثے طلب کر لیے ہیں۔بیان کے مطابق، لاہور اور راولپنڈی میں میچز کے دوران پولیس …

Read More »