آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا جس میں مچل سینٹنر نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔فاسٹ بولر جیکب ڈفی کو پہلی مرتبہ ورلڈکپ کا …
Read More »Tag Archives: اسکواڈ کا اعلان
ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے نمیبیا کے اسکواڈ کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ 2026ء کےلیے نمیبیا نے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، مختصر دورانیے کی کرکٹ کے میگا ایونٹ میں نمیبیا ٹیم کی قیادت آل راونڈر گرہارڈ اراسمس کے سپرد کی گئی ہے۔نمیبیا کی ٹیم گروپ اے میں بھارت، پاکستان، نیدرلینڈز اور امریکا کے …
Read More »ٹی20 ورلڈکپ کیلئے زمبابوے نے اسکواڈ کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کےلیے زمبابوے نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔بھارت اور سری لنکا کی میزبان میں رواں برس منعقد ہونے والے ایونٹ میں زمبابوے کی ٹیم کی قیادت سکندر رضا کریں گے. زمبابوے کی ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ میں پہلا میچ 9 فروری …
Read More »آسٹریلیا کا T20 ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان
آسٹریلیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز، کیمرون گرین اور کوپر کنولی کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔چیف سلیکٹر جارج بیلی کا کہنا ہے کہ یہ تینوں کھلاڑی حال ہی انڈیا کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved