اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فوج کو غزہ کے 70 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے کا حکم دے دیا۔نیتن یاہو نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم ایک غیر قانونی اسرائیلی بستی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو غزہ کے مزید حصوں پر قبضہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔اسرائیلی …
Read More »Tag Archives: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
سماعت منسوخ نہیں ہوسکتی، نیتن یاہو اپنا شیڈول ایڈجسٹ کریں، عدالت
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مجرمانہ مقدمے کی سماعت منسوخی کی درخواست مسترد کردی گئی۔اسٹیٹ پراسیکیوٹر دفتر کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کیس کی سماعت منسوخ نہیں ہوسکتی ہے، مدعی اپنا شیڈول ایڈجسٹ کریں۔اسرائیلی وزیراعظم نے عدالت میں سلامتی اور سیاسی معاملات کے باعث سماعت منسوخ کرنے کی …
Read More »نتین یاہو کو بتایا ہے ایران سے ڈیل ترجیح ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات مثبت رہی، انہیں بتایا ہے کہ ایران سے ڈیل ترجیح ہے۔صدر ٹرمپ سے نیتن یاہو کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں اسرائیلی وزیراعظم کے کئی نمائندے بھی موجود تھے اور میں نے ایران کے ساتھ مذاکرات …
Read More »اسرائیل نے عالمی متنازع ملک کو تسلیم کر لیا
اسرائیل نے صومالی لینڈ کو سرکاری طور پر تسلیم کر لیا، جس کے ساتھ ہی اسرائیل صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے آج اعلان کیا کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر سرکاری طور …
Read More »نیتن یاہو نے قطری وزیر اعظم سے دوحہ حملے پر معافی مانگ لی، اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم الثانی سے دوحہ پر 9 ستمبر کو ہونے والے اسرائیلی حملے پر معافی مانگ لی ہے۔اسرائیلی چینل 12 کے مطابق نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس سے جہاں وہ اس وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات …
Read More »نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی میں خطاب: مسلم ممالک کے نمائندوں کا احتجاجاً واک آوٹ
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خطاب کے دوران متعدد عرب اور مسلم ممالک کے نمائندے احتجاجاً اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے، جس کے باعث ایوان کی کئی نشستیں خالی رہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب پر مسلم اور عرب ممالک نے شدید …
Read More »قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم کا تھا میرا نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا میرا نہیں۔صدر ٹرمپ کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ قطر پر یکطرفہ بمباری اسرائیل یا امریکا کے مقاصد کو آگے نہیں بڑھاتی، ٹرمپ نے کہا کہ مارکو روبیو کو …
Read More »اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے امریکا روانہ
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو واشنگٹن کے لیے روانہ ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی کل وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ سےملاقات ہو گی، ٹرمپ نیتن یاہو ملاقات میں غزہ جنگ بندی پر بات چیت ہو گی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی …
Read More »تصویریں استعمال نہ کرو، بچے واپس لاؤ‘، اسرائیلی یرغمالیوں کے والدین کا نیتن یاہو کو انتباہ
اسرائیلی یرغمالیوں کے والدین نیتن یاہو پر برس پڑے، حکومت کو لکھے گئے خط میں انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ بس بہت ہو گیا، ہمارے بچوں کی تصویریں سیاسی مقاصد اور جنگ کو طول دینے کےلیے استعمال نہ کریں۔7 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی سرحد سے حماس کی تحویل میں …
Read More »آئی سی سی کے وارنٹِ گرفتاری کی خلاف ورزی، نیتن یاہو ہنگری پہنچ گئے
اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو اہلیہ کے ہمراہ آج بروز جمعرات ہنگری پہنچے گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہنگری کے وزیرِ اعظم وکٹر اوربان نے نیتن یاہو کو اس ہفتے اپنے ملک آنے کی دعوت دی تھی۔اسرائیلی وزیرِ اعظم کے ہنگری پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved