Uncategorized

سیاست نے عدالتی کارروائی کو گندا کردیایہ لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے کہا کہ کسی بھی جج کے خلاف ریفرنس آنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، جب تک ریفرنس سماعت کے لیے مقررنہ ہواس کی کوئی اہمیت نہیں، کسی جج کے خلاف ریفرنس اس کوکام کرنے سے نہیں روک سکتا، سپریم جوڈیشل کونسل کی رائے آنے تک جج کوکام …

Read More »

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف سپریم کورٹ کا 8 رکنی لارجر بینچ کل سماعت کرے گا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کیخلاف درخواستوں پر 8 رکنی لارجر بینچ کل سماعت کرے گا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال لارجر بینچ کی سربراہی کریں گے، درخواست گزار کے وکلاء کل اپنا اپنا مقدمہ عدالت میں پیش کریں گے۔اٹارنی جنرل، پاکستان بار، سپریم کورٹ بار کے نمائندہ وکلاء …

Read More »

حکومت اور تحریک انصاف میں کل ہونے والے مذاکرات کا وقت تبدیل

ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے حوالے سے حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کا تیسرا اور آخری دور کل ہو گا۔حکومت اور تحریک انصاف کی باہمی رضا مندی کے بعد مذاکرات کا وقت تبدیل کر دیا گیا، مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہونا تھا …

Read More »

حکومت انتخابات سے بھاگی تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن نہ ہوا تو چوروں، ہینڈلرز کو خبردار کر رہا ہوں، ملک میں حقیقی آزادی کی جنگ کیلئے باہر نکلیں گے۔ناصر باغ میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ …

Read More »

پاک روس سفارتی تعلقات کے قیام کی آج 75 ویں سالگرہ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی آج 75 ویں سالگرہ ہے۔ترجمان کے مطابق پاکستان اور رشین فیڈریشن آج سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس سنگ میل کے موقع پروزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور روسی …

Read More »

تھائی وزارت عظمیٰ کی مضبوط امیدوار کے ہاں الیکشن سے قبل بیٹے کی ولادت

تھائی لینڈ میں ہونے والے عام انتخابات میں وزیراعظم کے عہدے کی مضبوط امیدوار 36 سالہ پیٹونگ تارن شیناوترا کے ہاں الیکشن سے دو ہفتے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے اور پیٹونگ تارن شیناوترا وزیراعظم کے …

Read More »

عمران خان روز کالی بالٹی پہن کر نکلتا ہے ،بطور سیاسی کارکن شرم آتی ہے، عمران خان

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جس نے نوازشریف کو چور کہا اس کا اپنا بیٹا بھی چور نکلا۔یوم مزدور کے موقع پر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وزیراعظم نے مشکل حالات کے باوجود کم از کم اجرت 35 …

Read More »

ثاقب نثار کے بعد ٹکٹ ہولڈر ابوز چدھڑ کے والد نے بھی آڈیو لیک کی تصدیق کر دی

پاکستان تحریک انصاف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 137 سے امیدوار ابوذر مقصود چدھڑ کی آڈیو سامنے آنے کے بعد چھان بین شروع کردی۔دوسری جانب ابوذر کے والد نے بھی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سفارش پر …

Read More »

ثاقب نثار کے صاحبزادے کی آڈیو لیک پر تحریک انصاف کا تحقیقات کا فیصلہ

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے ابوزر چدھڑ اور نجم ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ابوزر چدھڑ نے مبینہ آڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی ٹکٹ چھپوا رہے ہیں ناں، چھاپ دیں اس میں دیر نہ کریں ٹائم …

Read More »

عدلیہ آئین و قانون کے مطابق فیصلے کرتی ہے، پنچایت نہیں لگاتا، وزیر دفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا کام قانون اور آئین کے مطابق فیصلے کرنا ہے پنچایت لگانا نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ کہاں لکھا ہے عدلیہ مذاکرات کروائے گی، پنچایت لگانا یا مذاکرات کرنا سیاسی لوگوں کا …

Read More »