Uncategorized

چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں: وکیل لطیف کھوسہ

سابق وزیرِ اعظم کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں، فیصلہ معطل نہ ہوا تو چیئرمین پی ٹی آئی کے بنیادی حقوق متاثر ہوں گے اور سیاسی جماعت متاثر ہو گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی …

Read More »

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا۔ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سراسر سلیکشن ہے، الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی الیکشن میں آزاد مبصرین مقرر کرے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے …

Read More »

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے درمیان اختلافات، آڈیو لیک ہوگئی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان سیاسی رسہ کشی شدت اختیار کر گئی اس حوالے سے بشریٰ بی بی کی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کے ساتھ کی گئی گفتگو اور انکشافات کی آڈیو لیک سامنے آگئی ہے، ۔چیئرمین پی ٹی …

Read More »

نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کالعدم قرار دے کر بری کردیا گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ نے آج ہمیں سرخرو کیا ہے۔نواز شریف نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے، میں نے معاملات اللّٰہ پر چھوڑے تھے، دوسرے کیسز بھی اللّٰہ پر ہی چھوڑے ہوئے ہیں۔واضح …

Read More »

بیرسٹر گوہر یا شیر افضل مروت؟ چیئرمین پی ٹی آئی نامزد کیے جانے کا امکان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جمعہ کے روز ہونے والے انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر خان کو چیئرمین نامزد کیے جانے کا قوی امکان ہے، عمران خان کے وکیل اور کور کمیٹی کے رکن بیرسٹر گوہر خان نے نئے پی ٹی آئی چیئرمین بننے سے متعلق تصدیق …

Read More »

پی ٹی آئی کا جمعہ کو انٹر پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے انٹر پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے جمعہ کو انٹر پارٹی الیکشن کروائے جائیں گے، کور کمیٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی مشاورت سے انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ کیا ہے۔کور کمیٹی ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے انٹرا پارٹی انتخابات کے لائحہ عمل کی منظوری دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے مقررہ مدت میں انٹرا پارٹی انتخابات کے لائحہ عمل کی منظوری دے دی۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کی گاڑی کے گھیراؤ، اشتعال انگیز نعروں …

Read More »

اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان نامزد، پیپلزپارٹی کا اعتراض

نگران وزیراعظم انوارالحق نے سینیٹر اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزدکردیا۔ پیپلزپارٹی نے اسحاق ڈار کی بطور قائد ایوان نامزدگی پراعتراض عائد کیا۔ذرائع پی پی سینیٹرز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف وزیراعظم نہیں تو قائد ایوان اسحاق ڈار کے بجائے کسی اور سینیٹر کو ہونا چاہیے۔ پیپلزپارٹی …

Read More »

اسلام دشمن گیرٹ ولڈر نے فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا نظریہ پیش کردیا

نیدرلینڈز کے مشہور سیاست دان گیرٹ ولڈر ن حال میں ہی پارلیمانی الیکشن میں کامیابی کے بعد فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا نظریہ پیش کردیا۔گیرٹ ولڈرز نے اردن کو فلسطین قراردیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کو آزاد فلسطینی ریاست نہیں ملنی چاہیے۔ ان کے اس بیان کی عرب ممالک …

Read More »

کرک میں دفعہ 144 نافذ، پی ٹی آئی کا آج ہر صورت کنونشن کااعلان

تحریک انصاف نے کرک میں ورکرز کنونشن کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے کرک میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے اور قائدین اور کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔کرک میں پی ٹی آئی نے آج ضلعی سطح پر کنونشن کا اعلان کیا ہے اور وائس …

Read More »