Uncategorized

سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کے مؤقف کا خیرمقدم کرتے ہیں، شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کے سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کے مؤقف کا خیرمقدم کرتے ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ الیکشن کروانے …

Read More »

عام انتخابات میں کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے، چئیرمین پی ٹی آئی

پشاور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چئیرمین بیرسٹرگوہر علی خان کا کہنا ہے کہ انتخابی نشان ہم سے لینا عوام کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کیس پر ہائیکورٹ میں 21 دسمبر کو دلائل ہوں گے۔بیرسٹر گوہر نے کہا …

Read More »

صنم جاوید جیل سے مریم نواز کے مقابل الیکشن لڑینگی: والد

پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی صاحبزادی جیل سےمریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گی۔یہ بات صنم جاوید کے والد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ صنم جاوید پی پی 150 لاہور سے کاغذاتِ …

Read More »

شاہد خاقان عباسی نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وہ الیکشن نہیں لڑیں گے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شاہد خاقان عباسی کے خلاف دائر ایل این جی ریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔شاہد خاقان عباسی …

Read More »

معاشی حالات ٹھیک کرنا ہیں، عوام میرا ساتھ دیں: آصف زرداری

سابق صدر مملکت اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کے معاشی حالات کو ٹھیک کرنا ہے عوام میرا ساتھ دیں، میں ان سب کو سنبھال سکتا ہوں۔تربت میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کالعدم دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، بیرسٹر علی …

Read More »

انٹرا پارٹی الیکشن، چیئرمین پی ٹی آئی کمیشن کے سامنے پیش

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سماعت شروع ہو گئی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ معاملے کی سماعت کر رہا ہے۔دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔پی ٹی آئی کے …

Read More »

مریم نواز کو کراچی سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے سندھ کی سیاست پر نظریں جما لی ہیں، شہباز شریف اور مریم نواز کو کراچی سے الیکشن لڑانے کی تجویز پر فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔ن لیگ نے سندھ میں ٹکٹوں کی تقسیم کی تیاریاں بھی شروع کردی ہیں۔پارٹی …

Read More »

لاہور میں 15کی کالز پر پولیس کی بروقت کارروائیوں سے کرائم ریٹ کم ہوگیا، سی سی پی او لاہور

سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے کہاکہ 15کی کالز پرپولیس کی بروقت کارروائی کی بدولت صوبائی دارالحکومت میں کرائم ریٹ کم ہوا ہے۔بلال صدیق کمیانہ نے کہاکہ ڈکیتی، چوری اورراہزنی سمیت جرائم کی وارداتوں میں ملوث عادی وپیشہ ور مجرمان کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ صوبائی دارالحکومت …

Read More »

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت گرفتار

پولیس نے تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا۔لاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو حراست میں لے لیا ہے، پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر جی پی او چوک سے شیر افضل مروت کو حراست میں لیا۔ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »