الیکشن کمیشن نے ڈیڈ لائن جاری کر دی ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لیے 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم ہو جائے گی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب رات 12 بجے انتخابی مہم ختم ہو جائے گی، الیکشنز ایکٹ …
Read More »Uncategorized
سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر عمران خان سے وفاداری کا حلف اٹھا لیا
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 لاہور سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وفاداری کا حلف اٹھا لیا۔سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر حلف لیتے ہوئے کہا کہ ’سب سے پہلے میں …
Read More »مسلم لیگ ن عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی
پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی کی 212 نشستوں پر الیکشن لڑیں گے۔جاری کردہ فہرست کے مطابق میاں نوازشریف این اے 15 مانسہرہ اور این اے 130 لاہور سے الیکشن لڑیں گے۔مریم نواز شریف این …
Read More »پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی کے انتخابی دفاتر پر حملے، کئی کارکن زخمی
پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریکِ انصاف کے انتخابی دفاتر پر کراچی کے مختلف علاقوں میں حملے کیے گئے، حملوں میں کئی کارکن زخمی ہو گئے۔کراچی میں حیدری تھانے کی حدود این اے 250 اور پی ایس 129 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دفتر پر حملہ کیا گیا، حملے میں 4 …
Read More »عمران خان کی سیکیورٹی پر کروڑوں خرچ کرنے والے برطانوی تاجر سے پی ٹی آئی ٹکٹ چھین لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی ہدایت پر ان کیلئے برطانوی شہریت چھوڑنے اور ان کی سیکیورٹی پر کروڑوں روپے خرچ کرنے والے تاجر سے قومی اسمبلی کا ٹکٹ چھین لیا۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے 12 جنوری 2024 کو عمران خان کے سیکیورٹی …
Read More »پنجاب پولیس نے الیکشن سیکیورٹی کیلئے ایک ارب 19 کروڑ روپے مانگ لیے
پنجاب پولیس نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور نفری کے کھانے پینے، پیٹرول اور خریداری کے لیے ایک ارب 19 کروڑ روپے پنجاب حکومت سے مانگ لیے۔پولیس ذرائع کے مطابق جلسوں، جلوسوں کی مانیٹرنگ اور الیکشن کے لیے آئی جی آفس لاہور میں …
Read More »سرحد پار پاکستانی حملوں کے بعد ایران کا تازہ بیان جاری
پاکستان کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر جوابی حملے کے بعد ایران کی جانب سے تازہ وضاحتی بیان جاری کردیا گیا۔ایران کا کہنا ہے کہ عوام کی سلامتی اور ملک کی علاقائی سالمیت کو ایران کی سرخ لکیر سمجھا جاتا ہے۔ ایران اپنے دوست اور برادر ہمسایہ ملک پاکستان …
Read More »بلاول بھٹو کا آزاد امیدواروں کی مدد سے اگلی حکومت بنانے کا اعلان
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ آزاد ارکان پر نظر ہے، ہم نے اپنی ورکنگ پوری کرلی ہے، آزاد ارکان کے ساتھ مل کر پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے۔نوشہروفیروز میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ ہم حکومت بنائیں گے تو …
Read More »میں نہیں سمجھتا پی ٹی آئی اور عارف علوی کاساتھ مزید چل سکتا ہے: شیر افضل مروت
کراچی: تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ عارف علوی کے بیٹے کو پی ٹی آئی نے ٹکٹ دینے سے انکار کیا ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ تحریک انصاف اور عارف علوی کا مزید ساتھ چل سکتا ہے۔ کراچی کے علاقوں چنیسر گوٹھ،اعظم بستی ،محمود …
Read More »عمران خان نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں جیل ٹرائل کے نوٹی فکیشنز چیلنج کردیے
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں جیل ٹرائل کے نوٹی فکیشنز اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آج عمران خان کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست میں کہا گیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved