Uncategorized

الیکشن کی تمام تیاریاں مکمل، پولنگ مواد پہنچا دیا گیا

الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کی تمام تیاریاں مکمل کر کے پولنگ مواد پہنچا دیا گیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجاز انور چوہان نے کہا کہ 50 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشن قائم ہیں، الیکشن میں 5 لاکھ پولنگ اسٹاف …

Read More »

الیکشن مہم کا آج آخری روز، بیلٹ پیپرز اور دیگر سامان کی ترسیل مکمل

ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے الیکشن مہم کا آج آخری روز ہے جبکہ انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے ختم ہوجائے گا، خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، اس کے علاوہ بیلٹ پیپرز اور …

Read More »

الیکشن کمیشن نے8 فروری کو شیڈول عام انتخابات میں ووٹرز کے لیے ہدایات جاری کر دیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات میں ووٹرز کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو ہدایات جاری کی ہیں جس کے مطابق ووٹ ڈالنےکے لیے اصلی شناختی کارڈکا ساتھ ہونا لازم قرار دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن …

Read More »

’ای ایم ایس کے مسائل حل کرلیے، ایکسپائر شناختی کارڈز پر بھی ووٹ ڈالا جا سکے گا‘

الیکشن کمیشن کے ترجمان ہارون شنواری کا کہنا ہے کہ الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) کی تجرباتی مشق میں سامنے آنے والے مسائل حل کرلیے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ہارون شنواری نے کہا کہ زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر بھی ووٹ ڈالا جا سکے گا، زائد المیعاد …

Read More »

الیکشن کی کوریج کیلئے میڈیا کمپلین ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا گیا

نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے الیکشن 2024ءکی کوریج کے لئے میڈیا کمپلین ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا، ایپلی کیشن کے ذریعے آن لائن شکایات درج کرانے میں مدد ملے گی جبکہ ایپلی کیشن کے ذریعے صحافی مسائل کی فوری اورموثررپورٹنگ کرسکیں گے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کا آج مری میں سیاسی پاور شو، جلسے کی تیاریاں مکمل

پاکستان مسلم لیگ (ن) آج مری میں سیاسی پاور شو کرے گی، جی پی او چوک پر جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔مسلم لیگ (ن) آج مری میں جلسہ کرنے جارہی ہے، اس حوالے سے جی پی او چوک پر تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ …

Read More »

تباہ شدہ جہاز کینیڈا کے ساحل پر نمودار ہو گیا

کینیڈا میں نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحل پر ایک پراسرار جہاز نمودار ہوا ہے۔ مقامی باشندے ایک جہاز کا ملبہ یوں پُراسرار طور پر منودار ہوتا دیکھ کر حیران ہیں۔لکڑی سے بنائے گئے جہاز کا ملبہ کیپ رے کے مقام پر نمودار ہوا۔ یہ علاقہ ایسے ہی دوسرے سات جہازوں …

Read More »

بلاول بھٹو آج کراچی میں نکالی جانے والی ریلی کی قیادت کریں گے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کراچی شہر کے مختلف مقامات سے گزرنے والی ریلی کی سربراہی کریں گے۔ریلی کاآغاز دن ایک بجے بلاول ہاؤس سے ہوگا جس کے بعد ریلی شیریں جناح کالونی، کیماڑی اور ٹاور سے ہوتی ہوئی لی مارکیٹ پہنچے گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین …

Read More »

تحریک انصاف کی بیرون ملک لابی پاکستان میں انتخابات متنازع بنانے کے لیے متحرک ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی نشان نہ ملنے اور بطور سیاسی جماعت اس کے انتخابات سے باہر ہو جانے پر امریکی کانگریس میں پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کے لیے مہم شروع کر دی گئی ہے۔کانگرس کے ایوان نمائندگان کی رکن الہان عمر کی قیادت میں ڈیموکریٹ اراکین کانگریس نے …

Read More »

الیکشن منیجمنٹ سسٹم کیسے کام کرے گا

عام انتخابات کے نتائج کی ترسیل کیلیے الیکشن مینیجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) استعمال کیا جائے گا۔انتخابی نتائج مرتب کرنے کے لیے اس بار آر ٹی ایس استعمال ہوگا نہ ہی آر ایم ای بلکہ الیکشن کمیشن نے 32 کروڑ روپے سے زائد لاگت سے نجی کمپنی سپائر سے خصوصی …

Read More »