Uncategorized

اپنی سرزمین پر حملے کا بھرپور جواب دیں گے: ایران کی امریکا کو وارننگ

ایران نے امریکا کو اپنی سرزمین پر کسی بھی حملے کی صورت میں فوری اور بھرپور جواب سے خبردار کردیا۔اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایراوانی نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہماری سرزمین پر کسی بھی قسم کا حملہ ہوا تو ایران اس کا مناسب انداز …

Read More »

الیکشن کمیشن نے حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشز کی تفصیلات جاری کردیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کے لیے 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیدیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے حساس اور انتہائی حساس قرار دینے والے پولنگ اسٹیشنز کی کل تعداد 46 ہزار 65 ہے۔ان پولنگ اسٹیشنز میں سے 27 ہزار 628 پولنگ اسٹیشنز …

Read More »

افغان طالبان نے پاک افغان سرحد کو پھر متنازع قرار دے دیا

افغانستان کے قائم مقام وزیر برائے بارڈر و قبائلی امور نور اللہ نوری نے پاک افغان سرحد کو تصوراتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی پاکستان کے ساتھ کوئی مخصوص سرحد (باضابطہ سرحد) نہیں ہے۔افغانستان کے طلوع نیوز کے مطابق نور اللہ نوری نے صوبہ ننگرہار میں طورخم …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشن قائم کرنے کی پولنگ اسکیم تیار کر لی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے حتمی پولنگ اسکیم تیار کر لی، الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں 92 ہزار 353 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔عام انتخابات کیلئے حتمی پولنگ اسکیم تیار تو کرلی گئی ہے لیکن الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی اور صوبائی …

Read More »

بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل

پاکپتن میں سابق صوبائی وزیر میاں عطا محمد مانیکا کے بیٹے اور مسلم لیگ ن کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں حیات مانیکا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہو گئے۔حیات مانیکا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد ہیں اور 8 فروری کو …

Read More »

الیکشن 2024: کے پی کے پولیس کیلئے 50 کروڑ کے فنڈز منظور

نگران حکومت خیبرپختونخوا نے انتخابات کے لیے پولیس فنڈز کی منظوری دے دی۔پولیس حکام کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کے لیے 50 کروڑ روپے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے۔محکمہ پولیس نے انتخابات کے لیے 75 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا تھا، جب کہ مالی مشکلات کے باعث نگران حکومت نے …

Read More »

حمزہ شہباز پر ریلی میں جوتا پھینک دیا گیا ، نوجوان کی درگت بناکر پولیس کے حوالے کر دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز پر اپنے حلقہ این اے 118میں ریلی کے دوران ایک تنظیم کے نوجوان کارکن نے جوتا پھینک دیا۔ حمزہ شہباز شریف کے مداحوں اور کارکنوں نے جوتا پھینکنے والے پر تھپڑوں اور ٹھڈوں کی بارش کر دی۔ ن …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنان کو ایک بار پھر ملک بھر میں سڑکوں پر نکلنے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کے حامیوں اور ٹکٹ ہولڈرز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی انتخابی مہم کا آغاز کرنے کے لیے ہر حلقے میں عوامی اجتماعات منعقد کریں۔اتوار کی نصف شب ایکس پر پوسٹ کیے گئے ایک پیغام میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ …

Read More »

مسلم لیگ ن نے انتخابی منشور جاری کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران اپنا پاکستان کو سچے منشور سے نواز دو“ کے عنوان سے انتخابی منشور جاری کردیا ہے، اس موقع پر نواز شریف، شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے تقریب سے خطاب کیا اور نواز شریف منشور پیش کرتے ہوئے آبدیدہ …

Read More »

پی ٹی آئی امیدوار سلمان اکرم راجہ کی خود کو آزاد امیدوار قراردینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سلمان اکرم راجہ کی خود کو آزاد امیدوار قراردینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے …

Read More »