Uncategorized

عمران خان کے پارٹ ٹائم لانگ مارچ کا کوئی مقصد نہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سورچ رہی تھی کہ یہ لانگ مارچ کیا ہے، اس کے مقاصد کیا ہیں؟ لندن میں پریس کانفرنس کی ابتداء میں مریم نواز نے لانگ مارچ میں جاں بحق ہونے والی خاتون صحافی صدف نعیم کے لواحقین سے …

Read More »

عمران خان کے لانگ مارچ کیخلاف جے یو آئی کی سپریم کورٹ میں درخواست

جمعیت علماء اسلام فضل الرحمان نے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست دائر کردی ہے ۔جے یو آئی کے سینیٹر اور وکیل کامران مرتضٰی نے لانگ مارچ کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے۔لانگ مارچ کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر آئینی …

Read More »

لانگ مارچ کا پانچواں روز، عمران خان گوجرانوالہ پہنچ گئے

لانگ مارچ کے پانچویں روز آغاز ہوچکا چئیرمین تحریک انصاف عمران خان لانگ مارچ میں پہنچ گئے ہیں گوجرانوالہ آمد کے بعد لانگ مارچ کے پانچویں دن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔تاہم آج منگل کے دن تحریک انصاف کا لانگ مارچ گوجرانوالہ میں ہی رہے گا۔اس دوران جی ٹی …

Read More »

لانگ مارچ کے روٹ پر عمران خان مخالف بینرز آویزاں

پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ پانچویں روز آج گوجرانوالہ سے اسلام آباد کی جانب اپنے سفر کا آغاز کرے گا۔گزشتہ روز پی ٹی آئی کا لانگ مارچ گوجرانوالہ کے علاقے چن دا قلعہ پہنچا شہر گوجرانوالہ کے جی ٹی روڈ پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بینرز …

Read More »

موسم سرما میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی شدید قلت کا خدشہ

موسم سرما میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی شدید قلت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ذرائع کے مطابق مقامی گیس ساڑھے 7 سو ملین کیوبک فٹ مل رہی ہے، درآمدی آر ایل این جی ایک ہزار ایم سی ایف ڈی کے لگ بھگ …

Read More »

حقیقی آزادی لانگ مارچ کا شیڈول پھر تبدیل

عمران خان نے لانگ مارچ کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل کر دیا ہے اور تحریک انصاف نے حقیقی آزادی مارچ کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ، جس کے تحت تحریک انصاف کا مارچ اتوار کے روز جہلم پہنچے گا۔نئے شیڈول کے مطابق جہلم تک کا پلان …

Read More »

لانگ مارچ کاپانچواں روز: گوجرانوالہ میں تعلیمی ادارے بندکردئیے گئے

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث گوجرانوالہ جی ٹی روڈ کے اطراف تمام تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔سی ای او ایجوکیشن کے مطابق چندہ قلعہ سے راہوالی والی تک سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج بند ہونگے۔تعلیمی اداروں کی بندش کے بارے متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ …

Read More »

اسلام آباد میں ہمارے لانگ مارچ کوکمزور دل والےبرداشت نہیں کرسکیں گے،عمران خان

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مارشل لاء لگانا ہے تو لگادیں، مجھے کیا ڈرا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ جو حرکتیں اب ہورہی ہیں، ایسی تو پرویز مشرف کے مارشل لاء میں بھی نہیں ہوئیں۔انہوں …

Read More »

عمران خان کو فیس سیونگ نہیں دینی: نوازکی شہبازکوہدایت

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو عمران خان کے مطالبات ماننے سے واضح طور پر منع کردیا۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ 10 لاکھ لانے کا دعویٰ کرنے والا ابھی تک 2000 بندے اکٹھے نہیں کر سکا، عوام کی لا تعلقی کی …

Read More »

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان …

Read More »