Uncategorized

عمران خان نقل وحرکت خفیہ رکھیں، بُلٹ پروف جیکٹ لازمی پہنیں،گاڑی سے باہر نہ نکلیں،پولیس مراسلہ

راولپنڈی میں تحریک انصاف کے جلسے سے متعلق پولیس حکام نے پارٹی قیادت کو تحریری طور پر سیکیورٹی ہدایات سے آگاہ کردیا۔ پولیس حکام کے مراسلے میں پی ٹی آئی سے کہا گیا ہے کہ بُلٹ پروف روسٹرم کو یقینی بنایا جائے اور عمران خان بُلٹ پروف جیکٹ بھی لازماً …

Read More »

ملکہ الزبتھ کی موت بڑھاپے نہیں کینسر کےمرض سےہوئی، نئی کتاب میں دعویٰ

برطانوی شہزادہ فلپ کے دوست کی کتاب میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوم کی موت ضعیف العمری کے باعث نہیں ہوئی بلکہ انہیں موذی مرض لاحق تھا۔ملکہ الزبتھ دوم کی موت کے وقت میڈیا رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ملکہ کی موت ضعیف …

Read More »

راولپنڈی : پی ٹی آئی جلسےکا سٹیج تیار، ممبران اسمبلی کوہجوم لانےکاٹاسک، اسلام آبادکا ریڈزون سیل

پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسے کے لیے مرکزی اسٹیج سکستھ روڈ فلائی اوور پر لگا دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے جلسہ گاہ سکستھ روڈ فلائی اوور سے بینظیر بھٹو اسپتال تک بنایا گیا ہے۔تحریک انصاف کے جلسے کی وجہ سے راولپنڈی میں آج میٹرو بس سروس معطل رہے …

Read More »

راولپنڈی انتظامیہ اور پی ٹی آئی جلسہ منتظمین کے درمیان تنازعہ حل ہوگیا

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سکستھ روڈ فلائی اوور پر اسٹیج تیار کرے گی، سکستھ روڈ فلائی اوور سے چاندنی چوک تک پنڈال ہوگا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سوا کلو میٹر طویل پنڈال 3 حصوں میں قائم کیا جائے گا، پنڈال کا پہلہ حصہ قائدین اسٹیج …

Read More »

عمران خان کی بزریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی روانگی کاشیڈول مکمل

پی ٹی آئی نے چیئرمین عمران خان کی کل لاہور سے راولپنڈی روانگی کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان کل دوپہر 1 تا 2 بجے کے درمیان زمان پارک لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان اپنی …

Read More »

تحریک انصاف کو فیض آبادجلسے سے روک دیا گیا

پی ٹی آئی کو فیض آباد پر ایک بار پھر جلسے کی تیاری سے روک دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے کا اسٹیج فیض آباد کے قریب نہیں لگ سکتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو کہہ دیا گیا ہے کہ …

Read More »

راولپنڈی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو فیض آباد پر جلسے کی مشروط اجازت دے دی

راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے فیض آباد کے مقام پر پاکستان تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی۔ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا اجازت نامہ 56 شرائط کے ساتھ جاری کر دیا۔اجازت نامے میں سب سے بڑی شرط فیض آباد کو 26 نومبر کی رات خالی …

Read More »

حکمران اتحاد کی پنجاب حکومت گرانے کی تیاری، زرداری لاہور پہنچیں گے

آصف علی زرداری نےحکمراں اتحاد کے تعاون سے پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے ڈالنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اب آصف زرداری مشن لاہور پرکام شروع کریں گے، حکمراں اتحاد نے مشن لاہور کا …

Read More »

آرمی چیف جمہوریت کے استحکام کیلئےاپنا کردار ادا کریں، تحریک انصاف کا اعلامیہ

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے ایس سی) کی تعیناتی کا عمل مکمل ہونے کے بعد تحریک انصاف نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوج کے نئے سربراہ کی تقرری کے ضمن میں صدر …

Read More »

صدر کے پاس آرمی چیف کی سمری پر کوئی آپشن نہیں، اعتزاز احسن

پپلز پارٹی کے رہنما عمران خان کے ذاتی دوست اورماہرِ قانون اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کے پاس چیف آف آرمی اسٹاف کی سمری کے حوالے سے کوئی آپشن نہیں ہے یہ بات میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔اعتزاز احسن کا یہ بھی کہنا …

Read More »