Uncategorized

آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات: پہلے مرحلے کے نتائج

آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے 3 اضلاع نیلم، جہلم ویلی اور مظفر آباد میں ووٹ ڈالے گئے، آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ وار انتخابات …

Read More »

پنجاب حکومت کی تبدیلی : اسحاق ڈار اورآصف زرداری کےدرمیان اہم سیاسی ملاقات

مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما اور. نواز شریف کے معتمد ساتھی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سابق صدر آصف علی زرداری کی اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔آصف علی زرداری اور اسحاق ڈار کی ملاقات عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد ہوئی۔اسلام آباد …

Read More »

لانگ مارچ روکنےکے لیے وفاقی حکومت نے 25 کروڑ روپےخرچ کرڈالے

عمران خان کے لانگ مارچ روکنے کے لیے وفاقی حکومت نے 25 کروڑ 63 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے۔وفاقی حکومت نے لانگ مارچ پر 25 کروڑ 63 لاکھ روپے کنٹینر لگانے، فورسز کے اہلکاروں کے کھانے پینے اور آنسو گیس کے شیلز کی خریداری پر خرچ کئے ہیں، سرکاری دستاویز …

Read More »

عمران خان حکم دیں اسمبلی توڑنےکےلئےایک منٹ نہیں لگاؤں گا گے،چوہدری پرویز الہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی، ہم نے استعفے دیئے تو شہباز شریف کی 27 کلو میٹر کی حکومت 27 گھنٹے بھی نہیں چل سکے گی اپنے بیان میں …

Read More »

گورنرکیجانب سےوزیراعلیٰ پنجاب سے اعتماد کاووٹ لینےکا ن لیگی منصوبہ سامنےآگیا

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد مسلم لیگ ن نے بھی اپنی حکمت عملی بنانا شروع کر دی۔ جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہے گی۔ عمران خان کا اسمبلیوں سے …

Read More »

اسمبلیوں سےاستعفوں کے اعلان کے بعدپی ٹی آئی کا اہم اجلاس کل طلب

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے تمام اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد عمران خان نے سینئر لیڈرشپ کا اہم اجلاس کل پیر کو لاہور میں طلب کیا ہے۔ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کے مطابق عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب اور …

Read More »

عمران خان کااسمبلی سے استعفوں کااعلان، اپوزیشن کےپی کےاسمبلی بچانےکےلیےمیدان میں آگئی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد خیبر پختون خوا میں اپوزیشن اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کے لیے متحرک ہو گئی۔اپوزیشن جماعتوں نے آج رات ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، یہ اجلاس اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کی رہاش گاہ پر ہو گا۔اجلاس میں …

Read More »

عمران خان نے ملک کی تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کردیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملک کی تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کردیا۔ عمران خان نے کہا کہ اپنی حکومت کے دور میں صرف ایک جگہ فیل ہوا کہ طاقتور کو قانون کے نیچے نہیں لا سکا، اس کی وجہ یہ تھی کہ نیب میرے کنٹرول میں …

Read More »

پی ٹی آئی جلسہ میں خاتون سےبدتمیزی،تھپڑ چل گئے

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی جلسہ گاہ کارکنوں کا میدان جنگ بن گئی، کارکن زور زبردستی کرکے خواتین کے انکلوژر میں گھس گئے، غصے میں بھری خاتون نے تنگ آکر ایک کارکن کو تھپڑ دے مارا۔پی ٹی آئی کارکن وی آئی پی انکلوژر میں بھی داخل ہوگئے، میڈیا کی …

Read More »

اعظم سواتی کی آرمی چیف، پاک فوج کے افسران کا نام لیکر دھمکیاں

تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے پاک فوج کے سربراہ اور اعلیٰ فوجی افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا زبان کا استعمال کیا۔اعظم سواتی کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کیلیے نازیبا زبان کا استعمال کیا گیا اور میجر جنرل فیصل نصیر کے خلاف …

Read More »