چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعویٰ کریں۔زمان پارک لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی سے سینئر صحافیوں نے ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری سے متعلق دئیے گئے بیان پر …
Read More »Uncategorized
کھلاڑیوں، اناڑیوں نے معیشت پر خودکش حملے کیے،مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں جن حالات میں ملک ملا شکر کرو پاکستان بچ گیا ہے۔بہاولپور میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے لندن سے سلام بھیجا ہے، جب سے اقتدار سنبھالا …
Read More »نوازشریف کے ترجمان نے شاہد خاقان عباسی کے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی
نوازشریف کے ترجمان اور (ن) لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے شاہد خاقان عباسی کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ میری پوزیشن بہت کلیئر ہے، مفتاح اسماعیل پارٹی میں ہیں اور ڈار …
Read More »سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجہ سامنے آ گئی
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی سینئر رہنماؤں سے مشاورت کے بغیر مریم نواز کو سینئر نائب صدر بنانے پر نالاں تھے۔ شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز کو اعلیٰ عہدہ دینے کے اگلے ہی دن استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھیجوایا۔اس ضمن …
Read More »چوہدری شجاعت نے سیاست کرنی ہے تو کریں، ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، پرویز الہٰی
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت کی مدت ختم ہو گئی ہے، اس لیے ان کے چھوٹے بھائی کو صدر بنایا ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا ہے کہ فیملی کا فیصلہ ہے کہ چوہدری شجاعت نے سیاست کرنی ہے تو …
Read More »جب تک پنجاب میں کوئی بندہ نہیں مرے گا یہ لوگ سنجیدہ نہیں لیں گے، نور عالم
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا ہے کہ جب تک پنجاب میں کوئی بندہ نہیں مرے گا یہ لوگ سنجیدہ نہیں لیں گے،دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے حکومت کو اپنی پالیسی واضح کرنی چاہئے،فوری طور پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا جائے۔منگل کو قومی …
Read More »بلٹ پروف کمرے تیار، عمران خان کی واپس بنی گالہ منتقلی کی تیاری
چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے زمان پارک لاہور سے واپس بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان آئندہ چند روز میں بنی گالہ منتقل ہونگے۔ عمران خان کی اسلام آباد میں بنی گالہ رہائشگاہ کی سکیورٹی بڑھانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ عمران خان …
Read More »مسلم لیگ ق کا حقیقی سربراہ کون؟ فیصلہ آج ہوگا
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چودھری شجاعت حسین کے مسلم لیگ (ق) کے صدر ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن چودھری شجاعت کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گا۔ الیکشن کمیشن نے گزشتہ برس اگست میں فیصلہ محفوظ کیا تھا، چودھری …
Read More »ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنے کیلئے تمام آپشنز موجود ہیں، امریکا
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں۔عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ ایران نے جوہری معاہدے پر واپسی کی موجودہ تجویز کو مسترد کر دیا ہے، اب بھی سمجھتے …
Read More »مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری
مسلم لیگ ن کی رہنما اور وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ نون کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کردیا۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے جاری شیڈول کے مطابق پارٹی کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved