ترجمان قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔قومی اسمبلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی کے پیش نظر قومی اسمبلی کے اجلاس میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے، صرف میڈیا کے …
Read More »Pakistan
وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا
گزشتہ رات وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اجلاس میں وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترامیم پر بریفنگ دی، اجلاس میں ایم کیو ایم، مسلم لیگ ق، آئی پی پی اور …
Read More »خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی پولنگ جاری
خیبر پختون خوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔سوات، مانسہرہ، ڈیرہ اسماعیل خان، ایبٹ آباد، شانگلہ، لوئردیر میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔اس کے علاوہ باجوڑ، بونیر، کرک، مانسہرہ، کوہاٹ، نوشہرہ اور لکی …
Read More »پارٹی چیئرمین کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ سلمان اکرم راجہ نے مسترد کردیا
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ مسترد کردیا۔ سلمان اکرم نے کہا کہ اس مسودے میں آئینی بینچ بنانے کا اختیار حکومت کو دیا گیا ہے جو قابلِ قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ سپریم …
Read More »وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 12 بجے ہو گا۔اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے ہونا تھا, دوسری جانب سینیٹ کا اجلاس 11 بجئ کے بجائے …
Read More »ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 6 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 6 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق گیارہ اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب 11 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 21 کروڑ 47 لاکھ ڈالر اضافے سے 11 ارب …
Read More »حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیاحکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ اور پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس …
Read More »تحریک انصاف نے جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے اجلاس کااعلامیہ جاری کر دیا ہے، تحریک انصاف جمعہ کوملک گیرسطح پراحتجاج کری گی۔پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئین میں ترمیم کےحکومتی منصوبے کے خلاف مزاحمت کافیصلہ ہے،اڈیالہ میں قیدبانی پی ٹی آئی …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب کا لڑکی سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نجی کالج کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج انتہائی اہم مسئلے پر بات کر رہی ہوں، مسئلے کے تمام حقائق جان کر …
Read More »پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس پی ٹی آئی کی درخواست پر ملتوی ، کل دوبارہ ہو گا
آئینی ترمیم کے حوالے سے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا، خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 12 بجے دوبارہ ہو گا۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس سید خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں حکومت کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved