شنگھا ئی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں رکن شنگھا ئی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں رکن ممالک نے نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق کیا ہے، رکن ممالک نے اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کردیئے۔کنونشن سنٹراسلام آبادمیں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس ہوا جس میں …
Read More »Pakistan
بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر کی پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد
بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ایس سی او سربراہی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت نے اس صدارت کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی …
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس :آج وزیراعظم افتتاحی خطاب کریں گے
شنگھائی تعاون تنظیم کا باقاعدہ سربراہی اجلاس آج ہوگا،پاکستان 27 سال بعد بڑے ایونٹ کی میزبانی کرے گا، وزیر اعظم شہباز شریف صدارت کریں گے۔ایس سی او اجلاس میں 8 ملکوں کے وزرائے اعظم شریک ہونگے، معیشت، تجارت، ماحولیات کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوگی، چین کے وزیراعظم …
Read More »تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا
پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔اس کے علاوہ 26 ویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر کو بلانے کی سمری صدر کو بھجوا دی گئی ہے۔دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام اور پیپلزپارٹی کے …
Read More »آئینی ترمیم کیلئے وفاقی کابینہ، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اکتوبر کو طلب
آئینی ترمیم پیش کرنے کیلئے وفاقی کابینہ اور قومی اسمبلی کے اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرلیے گئے۔ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس 17 کے بجائے اب 16 اکتوبر کو ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کل دن ساڑھے 12 بجے ہوگا تاہم …
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں شرکت کے لیے غیر ملکی مہمانوں کی آمد جاری ہے۔بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر بھی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے، نور خان ایئر بیس پر 3 بجکر …
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس : بھارت سمیت دیگر ممالک کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا آج سے آغاز ہوگا۔شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت، چین، روس، ایران، تاجکستان اور کرغزستان کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے، روس کے 76 رکنی اور بھارت کا 4 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ایس سی او کے 7 …
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے لیے اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر لیے گئے۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق ریڈ زون آنے والے تمام راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد ٹریفک پولیس نے بتایا ہے کہ پارک روڈ کو بنی گالہ سے …
Read More »آئینی ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے مسودے پیش کردیے
آئینی ترمیم کے حوالے سے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے چیئرمین سید خورشید شاہ نے ذیلی کمیٹی کو17 اکتوبرتک حتمی مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ خورشید شاہ کی زیر صدارت آئینی ترامیم کے حوالے سے پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، …
Read More »پی ٹی آئی قیادت نے مطالبہ منظور ہونے پرکل کے احتجاج کی کال واپس لے لی
پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے کل کا احتجاج مؤخر کر دیا۔ذرائع کے مطابق احتجاج مؤخر کرنےکا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اکثریت نےکہا کہ احتجاج کی کال واپس لی جائے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ احتجاج …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved