حکومت نے قومی اسمبلی سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری لینے کا فیصلہ کرلیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت آج ساڑھے 11 بجے ہو گا، اجلاس میں الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا بل منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔قومی اسمبلی اجلاس …
Read More »Pakistan
راولپنڈی میں 200 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ
راولپنڈی کے شہریوں کو بین الاقوامی معیار کی پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لئے جامع پلان تشکیل دے دیا گیا۔تفیصلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران چین کی حکومت کے ساتھ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے …
Read More »حکومت کا جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریبات کی تیاریوں پر 10 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اس نوٹیفکیشن کے مطابق 10 رکنی …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 17 پیسے کمی کردی ہے۔مٹی کے تیل کی …
Read More »کے ٹو پر جاں بحق پورٹر حسن شگری کی میت ایڈوانس بیس کیمپ پہنچادی گئی
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر گزشتہ سال جاں بحق ہونیوالے پورٹر حسن شگری کی میت ایڈوانس بیس کیمپ پہنچا دی گئی، جہاں سے ان کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے شہر منتقل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔پورٹر حسن شگری گزشتہ سال کے ٹو سر …
Read More »آزاد امیدوار کا سیاسی جماعت میں جانا ناقابل تنسیخ ہوگا: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے منظور
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا گیا۔قائمہ کمیٹی میں بل پر ووٹنگ ہوئی جس میں بل کی حمایت میں 8 اور مخالفت میں …
Read More »پاکستان کی حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت
دفتر خارجہ نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کرتا ہے، ہنیہ کے اہل خانہ اور فلسطینی عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے …
Read More »پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدی
پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدی، اب ڈپٹی کمشنر30 دن، ہوم سیکرٹری 90 دن اور کابینہ زیادہ مدت کیلئے دفعہ 144 لگا سکے گی۔لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں گلوکارہ تصور خانم کی رہائش کیلئے …
Read More »مذاکرات کرنا چاہتا ہوں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے فوج سے مذاکرات کرنے کی حامی بھرلی اور کہا کہ فوج اپنا نمائندہ مقررکرے ہم مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں، ہم نے فوج پر الزامات نہیں تنقید کی تھی، گھر میں کوئی بگڑا ہوا بچہ ہو تو …
Read More »قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرار داد پیش ہونے کا امکان
قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کی قرارداد پیش ہونے کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا 8 واں اجلاس آج شام 5 بجے منعقد ہوگا، اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے قرارداد ایوان میں آسکتی ہے۔ذرائع …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved