Pakistan

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد بس کرایوں میں 10 فیصد تک کمی کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور کی ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں دس فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت کے بعد ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر اور سیکریٹری آر ٹی اے نے …

Read More »

پوری بھارتی پلاٹون کو ایک ساتھ مٹانے والے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا یومِ شہادت

پوری بھارتی پلاٹون کو ایک ساتھ مٹانے والے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے یومِ شہادت پر مساجد میں قرآن خوانی کا احتمام کیا گیا۔لانس نائیک محمد محفوظ 25 اکتوبر 1944ء کو راولپنڈی کے گاؤں پنڈملکاں میں …

Read More »

سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند

سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔موٹروے ایم ون، پشاور سے صوابی تک، موٹروے ایم 2، اسلام آباد سے کوٹ مومن تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سےدرخانہ تک بند کردی گئی۔قومی شاہراہ پر حد نگاہ کم ہونے کی وجہ …

Read More »

عوام کو رضا کارانہ تجاوزات ختم کرنے کیلئے 48 گھنٹے کی مہلت

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں انسداد تجاوزات کے آپریشن کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔نگراں وزیراعلیٰ نے تجاوزات پر گرفتاری اور مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔محسن نقوی نے متعلقہ علاقوں میں آپریشن کی تیاری کی ہدایت کردی ہے اور عوام کو رضا …

Read More »

شادی کیلئے پرانی شیروانی کیوں دی؟ دلہا عدالت پہنچ گیا

شادی کی تقریب کے لیے پرانی شیروانی دیے جانے پر راولپنڈی کا شہری عدالت پہنچ گیا۔شہری عثمان شبیر نے فیشن ہاؤس کے مالک کو 5 لاکھ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس کے متن کے مطابق فیشن ہاؤس کے مالک نے نئی شیروانی تیار کرنے کے لیے 20 ہزار روپے …

Read More »

سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد

پنجاب حکومت نے سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد کردی۔ذرائع پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ پیرول پر رہائی کی تجویز وزارت داخلہ نے دی تھی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے جیلوں میں گنجائش پیدا کرنے کیلئے پیرول پر رہائی …

Read More »

ڈی آراواور آراوز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز آج سے ہوگا

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز آج سے ہوگا۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آر اوز اور ڈی آر اوز کی ٹریننگ بحال کی تھی۔الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ 17 اور 18 دسمبر کو کرائی جائے گی۔الیکشن کمیشن …

Read More »

تمام ایئر پورٹس پر ججز اور ان کی بیگمات تلاشی سے مستثنیٰ قرار

ملک بھر کے ایئر پورٹس پر چیف جسٹس سمیت حاضر سروس ججز اور ان کی بیگمات کی تلاشی نہیں لی جائے گی۔ان افراد کی تلاشی سے استثنیٰ کا حکم نامہ 12 اکتوبر کو جاری ہوا۔سیکریٹری ایوی ایشن نے تلاشی سے استثنیٰ کا حکم سپریم کورٹ کی ہدایت پر جاری کیا۔سیکریٹری …

Read More »

پاکستانی انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر ای گیٹس منصوبہ 3 سال سے تعطل کا شکار

ملک بھر میں انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر ای گیٹس منصوبہ 3 سال سے تعطل کا شکار ہے۔ذرائع کے مطابق ای گیٹس منصوبہ کی 3 سال سے تعطل کا شکا رہنے کی بڑی وجہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے فیصلہ سازی میں تاخیر ہے۔ای پاسپورٹ اجراء کے تحت ایئرپورٹس پر …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کی، نیب پراسیکیوٹر عرفان …

Read More »