شمالی وزیرستان کے مستقبل کو سنوارنے کے لیے پاک فوج کی بے لوث خدمات کا سلسلہ جاری ہے۔شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں طلباء و طالبات نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزار، اس موقع پر پاک فوج کی جانب سے طلباء و طالبات کا شاندار استقبال کیا …
Read More »Pakistan
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دفتر خارجہ سے ریلی کا آغاز ہوگیا
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دفتر خارجہ سے ریلی کا آغاز ہوگیا جبکہ ریلی کی قیادت سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی اور ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کر رہی ہیں۔ریلی میں وفاقی وزراء مرتضیٰ سولنگی، جمال شاہ، انیق احمد اور فواد حسن فواد بھی شریک ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات …
Read More »عام انتخابات 2024 : پشاور ٹریفک پولیس نے پلان جاری کردیا
پشاور میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے ٹریفک پولیس نے بھی پلان تیار کرلیا۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق ٹریفک کی روانگی برقرار رکھنے کے لیے بھاری نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ مختلف سیکٹرز میں 3 ایس پی …
Read More »گھریلو صارفین کے بجلی بلوں پر 450 روپے کا فکسڈ چارج لگانے کی تجویز
نگراں وفاقی حکومت نے صنعتی شعبے کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی اور اس کمی کا بوجھ گھریلو صارفین پر منتقل کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے اجازت لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ مذاکرات ایک دو روز میں ہوں گے۔آویئرانٹرنیشنل …
Read More »دہشتگردوں کا تھانے پر حملہ، 10 اہلکار شہید، 6 زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں دہشتگردوں کے تھانے پر حملے میں 10 اہلکار شہید ہوگئے جب کہ 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کے تھانے پر رات گئے نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کیا۔دہشتگردوں کے حملے میں ڈیوٹی پر موجود 10 پولیس …
Read More »پی ایس ایل 9 کے ٹکٹس کی پری بکنگ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ”ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9“ کی ٹکٹوں کی پری بکنگ کا اعلان کر دیا۔پی سی بی کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے 9 ویں ایڈیشن کی ٹکٹوں کی پری بکنگ 6 فروری کی شام 5 بجے ہو گی۔شائقین کرکٹ کے لئے چاروں ای ٹکٹس …
Read More »ژوب میں پھر زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع ژوب میں آج صبح ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آج صبح ژوب میں آنےوالے زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ اس زلزلے کی گہرائی 24 کلو میٹر زیرِ زمین تھی۔زلزلہ …
Read More »انتخابی مہم کے خاتمے میں 3 دن باقی، انٹرنیٹ کی بندش مسترد
سیاسی جماعتوں کی انتخابی کی مہم کے خاتمے میں 2 روز باقی منگل اور بدھ کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم ہو جائیگی، الیکشن کمیشن نے انتخابات کے انعقاد کیلئے میدان سجا لیا ، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں 8 فروری پولنگ ڈے پر انتظامی اور سیکورٹی …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کو میاں بیوی تصور نہ کیا جائے، عدالت کا تفصیلی فیصلہ
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا تحریری فیصلہ جاری کیا جاچکا ہے، جس میں کہا گیا ہے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو میاں بیوی تصور نہ کیا جائے۔سینئر سول جج قدرت اللہ نے عدت میں نکاح کیس کا …
Read More »جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی انتقال کرگئے
معروف قانون دان اور جسٹس (ریٹائرڈ) رشید اے رضوی کراچی میں انتقال کرگئے۔رشید اے رضوی کچھ عرصے سے علیل تھے اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔وکلا برادری ، سیاسی قائدین اور سول سوسائیٹی کی جانب سے رشید اے رضوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ اور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved