لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز تھری میں خوفناک ٹریفک حادثہ، زخمی نوجوان تین روز زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا، حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
پولیس کےمطابق تیز رفتار بےقابو کار نےموٹرسائیکل سوار دو بھائیوں کو ٹکر مار دی تھی، حادثے میں زخمی ہونےوالا 28 سالہ عمر تین روز تک اسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد جان کی بازی ہار گیا، جبکہ اس کا دوسرا بھائی تاحال زیر علاج ہے۔
متعلقہ ٹیگز:#Crime