1000303720

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔

خان یونس میں اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں حماس کے کمانڈر سمیر ابو یونس شہید ہو گئے۔

حماس نے اسرائیلی حملے میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر سمیر ابو یونس کی شہادت کی تصدیق کر دی۔

اسرائیلی فوج نے حملے میں بے گھر فلسطینیوں کے خیمہ کیمپ المواصی کو نشانہ بنایا، حملے میں 2 فلسطینی زخمی بھی ہوئے

متعلقہ ٹیگز:#War