بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق بانی ٹی آئی کو ملاقات کے دوران خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائے جانے کی اطلاع دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے صوبے میں پارٹی کی حکومت ختم ہونے، گورنر راج اور ایمرجنسی لگنے پر کچھ زیادہ ردعمل نہیں دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی پر زیادہ بات نہیں کی اور پارٹی کو ان کے کیسز اور اسپتال منتقلی پر توجہ دینے کی ہدایت کی
جرائم
عمران خان اور سلمان صفدر ملاقات کی اہم تفصیل سامنے آگئی
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق بانی ٹی آئی کو ملاقات کے دوران خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائے جانے کی...
Aware International
شائع شدہ:(52 منٹ قبل)
متعلقہ ٹیگز:#Crime