1000299906

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر ایمرجنسی کے حق میں نہیں۔

ٹورنٹو میں پاکستانی کمیونٹی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جمہوری حکومت ہونی چاہیے مگر کے پی میں ریاست دشمنوں کی سہولت کاری روکنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی۔

نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آئین کے مطابق نافذ کی گئی

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan