1000305677

خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں ایک مسافر گاڑی کھائی میں جا گری۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ حادثہ تورغر میں کنڈو کے مقام پر پیش آیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا

متعلقہ ٹیگز:#Crime