1000302481

خیبر پختون خوا پولیس کی جانب سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو صوبے کے مخصوص اضلاع کے لیے فنڈز سے متعلق ڈرافٹ بھیج دیا گیا ہے۔

کے پی پولیس کی دستاویزات میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ 12 مخصوص اضلاع کے لیے 25 ارب روپے اضافی فراہم کیے جائیں۔خیبر پختون خوا پولیس کی دستاویزات کے مطابق اسلحہ و گولہ بارود کے لیے 2 ارب 40 کروڑ 60 لاکھ روپے درکار ہیں، جبکہ ٹرانسپورٹ، آرمرنگ اور اے پی سیز کے لیے 3 ارب 66 کروڑ 40 لاکھ روپے کی ضرورت ہےدستاویزات میں 140 سنگل کیبن 4 بائی 4 گاڑیوں کے لیے 1 ارب 33 کروڑ روپے مانگے گئے ہیں۔پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے لیے 10 ارب 30 کروڑ روپے، جبکہ سی ٹی ڈی ریجنل آفس و ضلعی سیٹ اپس کے لیے 5 ارب 33 کروڑ روپے مانگے گئے ہیں۔دستاویزات کے مطابق سی ٹی ڈی کی 82 سرویلنس گاڑیوں کے لیے 20 کروڑ 50 لاکھ روپے درکار ہیں۔واضح رہے کہ مذکورہ رقم موجودہ بجٹ الاٹمنٹ سے ہٹ کر مانگی دستاویزات میں 140 سنگل کیبن 4 بائی 4 گاڑیوں کے لیے 1 ارب 33 کروڑ روپے مانگے گئے ہیں۔پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے لیے 10 ارب 30 کروڑ روپے، جبکہ سی ٹی ڈی ریجنل آفس و ضلعی سیٹ اپس کے لیے 5 ارب 33 کروڑ روپے مانگے گئے ہیں۔دستاویزات کے مطابق سی ٹی ڈی کی 82 سرویلنس گاڑیوں کے لیے 20 کروڑ 50 لاکھ روپے درکار ہیں۔واضح رہے کہ مذکورہ رقم موجودہ بجٹ الاٹمنٹ سے ہٹ کر مانگی گئی ہےگئی ہے۔

متعلقہ ٹیگز:#Crime