1000005213

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کے تحت یورینیم افزودگی کا حق حاصل ہے۔

اپنے بیان میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ یورینیم افزودگی کا حق جرمنی، فرانس یا کسی دوسرے ملک کا دیا ہوا نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جنگ کے دوران آئی اے ای اے کو جوہری تنصیبات تک رسائی حاصل نہیں رہی

متعلقہ ٹیگز:#War