1000006400

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی۔ جج منظر علی گل نے فیصلہ سنایا۔

تھانا سرور روڑ پولیس نے فلک جاوید کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے

متعلقہ ٹیگز:#Crime