1000299908

این سی سی آئی اے کے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، رضوان صابر کو انچارج این سی سی آئی اے ملتان تعینات کر دیا گیا ہے۔

رضوان صابر اس سے قبل ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی اے لاہور تعینات تھے این سی سی آئی اے ملتان کے موجودہ انچارج عدنان خان کا تبادلہ کرکے انہیں انچارج این سی سی آئی اے ساہیوال تعینات کر دیا گیا ہے

متعلقہ ٹیگز:#Crime