امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ انہوں نے شروع نہیں کی بلکہ ایرانی قیادت نے 1979 میں امریکا کے خلاف جنگ شروع کی تھی۔ریڈیو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی قیادت کا صفایا ہوچکا ہے، سمجھ نہیں آتا کہ مذاکرات کس سے کیے جائیں، تاہم مذاکرات کے لیے ایرانی قیادت کا موجود نہ ہونا کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔امریکی صدر نے کہا کہ ایران سے ضمانت چاہیے کہ وہ کبھی ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے گا، اگر ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوتا تو اسے سر کہہ کر مخاطب کرتا، لیکن وہ ایران کو سر کہہ کر مخاطب کرنے والے نہیں ہیں۔
دنیا
ایرانی قیادت کا صفایا ہوچکا، مذاکرات کس سے کریں: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ انہوں نے شروع نہیں کی بلکہ ایرانی قیادت نے 1979 میں امریکا کے خلاف جنگ شروع کی تھی۔ ریڈیو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی قیادت کا صفایا ہوچکا ہے، سمجھ نہیں آتا کہ...
Aware International
شائع شدہ:(1 گھنٹے قبل)
متعلقہ ٹیگز:#World