امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔
نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انتخابی نتائج کو قبول کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہوں، ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کسی مشترکہ لائحہ عمل پر کام کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہوں۔
متعلقہ ٹیگز:#World