1000003473

اسرائیلی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ تل ابیب سے اسرائیلی فوج کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیلی فوج کے مطابق جنگی طیارہ فنی خرابی کے باعث عسقلان کے قریبی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنگی طیارے کی ساخت سے متعلق تفصیلات نہیں بتائیں

متعلقہ ٹیگز:#World