ڈی جی خان کے علاقے کوٹ مبارک میں مبینہ پولیس مقابلے میں بچی سے زیادتی اور قتل میں ملوث ملزم ہلاک ہو گیا۔
اس حوالے سے ڈی پی او نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز 4 سالہ بچی کی لاش تالاب سے ملی تھی۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ملزم نے زیادتی کے بعد بچی کو تالاب میں پھینک دیا تھا، میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہو گئی ہے
متعلقہ ٹیگز:#Crime