1000305565

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 319 روپے فی لیٹر ہو گئی ۔

حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت 357 روپے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے جس کا اطلاق 24 نومبر کیلئے ہوگا۔

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan